@rukhsaarwrites2: جو مرد آپ کی وفاداری، مخلصی اور محبت کے باوجود بار بار کسی دوسری عورت کی وجہ سے آپ کی بےعزتی کرے، اُس مرد کو چھوڑ دینا کوئی بڑی بات نہیں۔ اپنی عزتِ نفس کو کسی ایسے شخص کے لیے قربان نہ کریں جو آپ کی قدر کرنا ہی نہیں جانتا۔ #urduquotes #writer #viral #rukhsaarwrites #fyp