@jani_sigma_boy: کوئی غزل سنا کر کیا کرنا یوں بات بڑھا کر کیا کرنا تم میرے تھے تم میرے ہو دنیا کو بتا کر کیا کرنا تم خفا بھی اچھے لگتے ہو در تری مریو تیرے در پہ آ کے بیٹھے ہیں اب گھر بھی جا کر کیا کرنا دن یاد سے اچھا گزرے گا پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا #creatorsearchinsights#foryouofficialpage #foryoupage #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount @creator.search.insights