مرد کبھی دوسرا مرد برداشت نہیں کر سکتا مگر ، میرا ظرف دیکھ میں نے وہ بھی کیا۔
، میں نے خاموش رہ کر اپنے حصے کا درد سہا اپنی انا کو دبا کر تمہاری خوشی قبول کی حالانکہ دل ہر لمحہ ٹوٹتا رہا۔
لوگ کہتے ہیں محبت آسان ہوتی ہے مگر شاید وہ محبت نہیں جانتے جس میں انسان اپنے ہی دل کے خلاف جیتا ہے۔
میں نے حسد بھی چھپایا آنکھوں کے آنسو بھی اور وہ تکلیف بھی جو ہر رات مجھے اندر سے ختم کرتی رہی۔
عجیب بات ہے نا؟
جس عورت کو اپنے حق پر آواز اٹھانی چاہیے تھی وبی محبت بچانے کے لیے خاموش ہو گئی۔ مگر یاد رکھنا ہر عورت لڑائی نہیں کرتی کچھ عورتیں صرف خاموش ہو کر اندر ہی اندر مر جاتی ہیں۔
2026-09-21 20:41:02
30
KAMRAN.2697❤🇹🇭 :
Nikah k bad ruksti se pehly 🥺
2026-09-22 09:03:28
11
👑SARDAR_JOYO✨ :
Song yr 🫠🥲💔
2026-09-22 08:50:33
8
𝓝 🦢 :
Hmm.......! 🥹😭
2026-09-22 07:06:17
6
umair :
🎊🫠میں اک بیکار آدمی ہوں
اگر میں دن بر کی تھکن کا
رات کو حساب و کتاب کروں
تو میں نیں آپ کو سوچنے کہ علاؤہ
کوئی کام نہیں کیا ہو گا🙂🫤
2026-09-22 03:59:38
17
⚜️MAلIK⚜️ :
same
2026-09-22 05:08:46
13
محترم🚩 :
khiR.......
2026-09-22 00:39:04
14
🦋≛⃝ عبداللہ جی ✮⃝ ♥️⎯⎯꯭̽𝆺: :
LAKIN HAMRA SHADI SA PALA HE TUT GIA 😭
2026-09-22 04:43:40
17
Shahzaib ellahi :
qsmyy
2026-09-22 04:55:00
13
فرقان غوری📚 :
:کچھ لڑائیاں اس قابل نہیں ہوتی کہ ان میں ملوث رہا جائے ہار جائیں اور نکل جائیں .
2026-09-22 06:39:41
12
(_سبحان_) :
Right 👍
2026-09-22 12:46:57
6
Mr-BâDsHâ🤓🔥🙌🏻 :
Hyeeee chana aj sara din🥹💯🙌🏻
2026-09-22 09:48:38
7
SHARJEEL🦁🍁 :
wah 🫠✨🤕
2026-09-22 15:01:51
5
𝓝 🦢 :
Hmm......! 🥹😭❤️🩹
2026-09-22 07:05:57
8
Naja me :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-22 05:28:21
9
👑SARDAR_JOYO✨ :
😔😔😔
2026-09-22 07:03:20
8
Tinker 🧚 :
🔥🔥🔥
2026-09-21 21:19:30
13
Ch Ansir ♥️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-22 01:58:53
12
➳ᴹᴿ᭄𝐌𝐚𝐥𝐚𝐧𝐠 001𓊗༢࿔ྀુ𓆪 :
💝💝💝
2026-09-22 02:02:06
14
. :
💯
2026-09-22 11:17:18
6
)/;"(/_-"MM_")/-"!-* :
💯
2026-09-22 14:35:57
4
Malik Bilal Ahmed Official :
🥰🥰🥰
2026-09-23 03:54:05
0
MalikFaizan365 :
وہ شخص بچھڑا تو فقط فاصلے نہیں بڑھے۔
میرے اندر کا ایک پورا زمانہ اجڑ گیا۔
2026-09-22 07:14:01
11
To see more videos from user @bellaa_xoxo2, please go to the Tikwm
homepage.