@haider786992: *11 ربیع الثانی کی شب (یعنی رات) کو کرنے والا نسخۂ بغدادی، ان شاء الله عزوجل سال بھر تک آفتوں سے حفاظت رہے گی۔* *`نوٹ: 23 ستمبر 2026 بروز بدھ کو پاکستان میں غروبِ آفتاب سے لے کر طلوعِ فجر سے پہلے تک یہ عمل کرسکتے ہیں۔`* *ابھی ثواب کی نیت سے سب کو شیئر فرمادیں تاکہ 11 ربیع الثانی سے پہلے سب تک پہنچ جائے۔*