@nn0567453851:

فاطمه العتيبي 🇸🇦
فاطمه العتيبي 🇸🇦
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 21 September 2026 21:12:07 GMT
6114
519
45
11

Music

Download

Comments

To see more videos from user @nn0567453851, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انیق ناجی🔥🔥🔥 میاں داود نے کہا ہے کہ نون لیگی جیاں نظر آئے اسکو جوتے ماریں اس پر تھوک دیں اور اگر میری باتیں بری لگتی ہیں تو برداشت کریں۔ بالکل ٹھیک کہا اس نے کیونکہ نون لیگ اپنی غیرت بیچ کر  فوجی ٹرک پر چڑھ گئی ۔  انکو نوکری دی گئی تھی ڈیل کے مطابق کہ خان صاحب نے جیل میں بیٹھ کر اور انکے سپورٹرز نے باہر بیٹھ کر جو پریشر بنایا ہوا ہے اسٹیبلشمنٹ پر نون لیگ اپنی پرفارمنس اور بیانیے سے اسکو ختم کرکے دکھائی گی۔ جو کہ نہیں کرسکی۔ الیکشن ہار کر بھی جتوا دیا جہاز لے دئیے خزانے حوالے کردئیے پھر بھی عوام بلک رہی ہے اور خان صاحب کا توڑ بھی نہیں کرسکے۔ تو پھر انکے ساتھ ٹھیک ہو رہا ہے۔ ابھی وقت یے استعفی دیکر عوام میں جائیں اور خان صاحب سے معافی مانگیں اور اسکے ساتھ سول سپریمیسی پر آجائیں اور جیلیں کاٹیں۔  کتنی خوبصورتی سے پڑھے لکھے PTI کے لوگ جیلیں کاٹ رہے ہیں عورتیں کاٹ رہی ہیں نون لیگی بھی کاٹیں پھر یہ عوام میں واپس آسکتے ہیں وگرنہ انکا باب ختم ہوچکا۔ بلوچستان کے حالات بہت سخت خراب KP اس وقت غصے سے ابل رہا یے آزاد کشمیر میں خوفناک حد تک نفرت ہے ابھی مزید ڈنڈا اور سختی کرکے ملک سدھار لیں گے ۔ ناممکن ہے۔۔ بس کچھ دیر ہے یہ سب کچھ زیادہ دیر تک نہ پہلے کبھی چلا نہ آئندہ چلے گا۔  #foryou #AhmedKhokhar #عمران_احمد_خان_نیازی #Imrankhan

About