میرا بیٹا 15 دن سے سخت بیمار ہے نہ پیسے علاج کے لیے ناکام کاروبار ہے انشاء اللہ تعالی عمران خان کی جیت ہے اور ہمارا فیصلہ اللہ کی عدالت میں ہے اللہ تعالی نے دکھائے گا دنیا میں سب کچھ جو ان سب نے ہمارے ساتھ کیا ہے مل کر ان کی بھی بیٹیاں ہیں بیٹے ہیں کیا ان کے اگے سب کچھ نہیں ائے گا ائے گا انشاءاللہ تعالی ائے گا ہمارے ہاتھ اٹھا اٹھا کے جھولیاں اٹھا کے دعا اللہ سے