آپ کی ان مختلف تحریروں سے ایک بات واضح ہے کہ موضوعات بدل جاتے ہیں، مگر سوچ کی گہرائی اور احساسات کی شدت وہی رہتی ہے۔ مطلب آپ صرف ایک واقعہ نہیں لکھتیں بلکہ اُس واقعے کے بعد انسان کے اندر بچ جانے والی کیفیت لکھ دیتی ہیں۔ شاید یہی آپ کا ایک خاص ہنر ہے کہ آپ کی تحریر پڑھنے کے بعد ختم نہیں ہوتی، بلکہ ایک سوال چھوڑ جاتی ہے، اور پڑھنے والا کچھ دیر رک کر اُس سوال پر سوچنے لگتا ہے۔👌
2026-09-22 07:07:03
14
Ch_M_Shabbir :
nice content 💯
2026-09-22 22:03:25
0
Parizaad :
great philosophy
2026-09-22 17:08:23
0
Arham Sohail :
kia bat hain [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
sooooper sy bhi oooper
2026-09-22 17:50:46
0
HAIDAR ALI KHAN :
deep line
2026-09-21 22:56:19
0
AliSher :
جب میں امیر ہو جاؤنگا تو یقین کرو میں ایسے گھر بناؤں گا جہاں لوگ دنیا سے ، اپنوں سے ، اپنی ذہنی اذیتوں ، سوچوں ، دکھوکے باز لوگ سے ، محبت کے ہارے ہوؤں سے ، کنارہ کشی کے وہاں آکر رہے ، تاکہ وہاں میری توجہ سے وہ خود کو اکیلا محسوس نہ کریں ، میں انکو یقین دلاؤں کے تم زندہ ہو ، تم بیمار نہیں ہوں ، تم ٹھیک ہوں ، میں تمہارے ساتھ ہوں ، مجھے اپنا بھائی سمجھو ، میں تمہارا ساتھی ہوں ، میں چلوں گا تمہارے ساتھ ، مجھ پر یقین کرو میرا کندھا میرا ہاتھ تمہارے لیے میسر ہے ، میں تمہارا اپنا ہوں ، ہم مل کر جیے گے ، ہم مل کر قہقہ لگائے گے ، تاکہ بتا سکے کہ ، ہم مطمئن ہیں ، ہماری سانسیں اب آزاد ہیں ، ہماری روح نے جینے کا ہنر سیکھ لیا ہے ، ہم امر ہیں ، اور جنھوں نے ہماری زندگیوں کو اپنا قیدی بنا کر چھوڑا تم لوگ ہمیشہ خود کے لیے صبر مانگتے رہو 😭💔🥀
2026-09-22 14:17:47
3
Wasif Abbasi :
کمال است
کمال است
2026-09-22 04:04:22
0
IK🤍 :
Dear Baji it I sad posts na Karen please hum bhi sad hojati Hain 😳
2026-09-22 08:59:02
1
Muhammad Roman :
Ghamo ko palna Dil ko Sukoon tu deta hain magar Wajood ko Demak ki tarha Kata hain.
2026-09-22 17:13:05
2
🇵🇰 TAHIR KK 🇵🇰 :
بہت ہی گہری بات کررہی ہیں
2026-09-22 07:05:04
0
Meerub❤ :
"جو دل کو پیش آئی وہ داستاں اور ہے ۔۔۔🖤
2026-09-22 06:51:47
2
🌄ÃMÎR🪐MèÑGãL💫 :
ہائے ڈاکٹر یہ اذیت بھی بہت بڑی اذیت ہے 💔🥹
2026-09-23 03:52:47
0
Raضa khaن :
Haye ❤️
2026-09-23 02:50:21
0
Yousaf Shah :
اتنی گہرائی حیران کردیا 😴
ویسے احساس کو الفاظ کا لباس پہنانا سوئ میں سے اونٹ کو گزارنا ہے اور یہ ہنر کسی خاص حالات سے گزرتے ہوئے انسان کے پاس ہی ہوتا ہیں. احساس کی زبان انتہائی خاموش ہوتی ہے جب اسکی آواز نکلتا ہے تو حساس انسان کانپ جاتے ہیں یقین کریں یہ سب بس حساس لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں عام انسانوں کے بس کی بات نہیں
2026-09-22 22:38:00
0
☆ :
its peak
2026-09-22 18:14:29
0
Nauman Khan :
🥀
2026-09-22 21:22:28
0
...Naina... killer eyes :
خوشیاں تو ایک طرف رہیں __ اے کاتبِ حیات __!
مجھ کو تو میرے مِزاج کے ___ دُکھ بھی نہیں ملے
2026-09-22 19:04:31
0
trust only Allah :
bohat khub ♥️💐
2026-09-23 04:07:09
0
Umar :
Inshallah banao gi jald
2026-09-22 19:39:53
0
Malik SK. :
hi kia sakon hi
2026-09-23 03:26:35
0
☆(❁𝕀𝕢𝕥𝕚𝕕𝕒𝕣 𝔸𝕝𝕚❁)☆ :
inshallah 💖💕💕
2026-09-23 03:25:53
0
🫠 :
اپنے آپ کو وقت دے پریشانیاں اور مصیبتیں زندگی کا حصہ ہے ان کا سامنا کرے اور حل تلاش کرے اپنے خدا کو یاد کرے کسی ایک انسان کی وجہ سے اپنی زندگی خراب نہ کرے دو دن کی زندگی ہے اسے خوشی سے گزارے مگر اپنا آخرت نہ بولے (خوش رہیں اگر آپ ہے تو دنیا ہے)🤍
2026-09-22 20:49:20
0
BAZAI 1 :
mashallah ❤️💖💖💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
2026-09-22 22:23:03
0
To see more videos from user @itsfarwa_yousafxai, please go to the Tikwm
homepage.