@fda_management_officiall: Manfaatin peluang 😍

fda_management_officiall
fda_management_officiall
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 22 September 2026 00:11:49 GMT
114
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @fda_management_officiall, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‏درود شریف کو زندگی کا حصہ ہی  نہیں بلکہ درود شریف کو زندگی بنا لیں پھر دیکھیں کیسے شفائیں ملتی ہیں پھر دیکھیں کیسے عطاؤں پر عطائیں ہوتی ہیں پھر دیکھیں کیسے میرا رب آپ کو عزتوں سے نوازتا ہے پھر دیکھیں درود کی طاقت درود کی تاثیر درود کی کرامت درود کے معجزات لیکن درود پڑھیں محبت سے، توجہ سے،  تعظیم سے، ادب سے، احترام سے، تو محبت سے درود پاک پڑھ لیجیے. جس کی شام درود کے چراغ سے روشن ہو جائ اُسے مدینے کی ہوائیں چھو لیتی ہیں اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَ عَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ  صَـلَّـی اللّٰـهُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ    جَزَى اللَّهُ عَنَّا مُحَمَّدً مَّا هُوَ اَهْلُه  آپ کا پڑھا گیا ہر درود آپکو تاجدارِ کونین ﷺ کے قریب کرتا ہے. اللہ آپ کو عشقِ رسولِ کریم ﷺ میں درود سلام کی مزید کثرتیں و برکتیں عطا فرماۓ آمين ثم آمین یا رب العالمین  #اللھم_صلِ_علٰی_محمد_و_علٰی_آلِ_محمد_وبارک_وسلمد  #الصلواۃ_والسلام_علیک_یاسیدی_یارسول_اللہ  #اللھم_صلِ_علٰی_محمد_و_علٰی_آلِ_محمد_وبارک_وسلم  #صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

About