@cutegirl.atm: صوبائی وزیر شکور خان کے اغوا کی ویڈیو یلدا حاکم نے شو میں چلا دی یلدا حاکم کا شدید تشویش کا اظہار! یلدا حاکم : میں آج ایک ممبر پارلیمنٹ کے اغوا کی ویڈیو دیکھ رہی تھی کہ کیسے دن کی روشنی میں دہشت کے ذریعے اٹھایا جا رہا ہے کیا اس صورتحال کے بعد بھی 27 ستمبر احتجاج کی کال جاری رکھیں گے؟ ذولفی بخاری: پچھلے دو دنوں سے پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بعد ملک سے باہر بیٹھ کر میرے لیے کہنا بہت آسان ہے کہ ہم احتجاج کریں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے 26 نومبر کو کم از کم ہمارے 11 لوگوں کو شہید کیا تھا تو ہمیں اس بار نکلنے سے پہلے کارکنان کے تحفظ کے پہلو پر بھی سوچنا ہو گا لیکن لوگ ہر صورت نکل کر اپنے غصے اور جذبات کا اظہار پرامن رہ کر کرنا چاہتے ہیں ہمیں اس پہلو کو بھی دیکھنا ہو گا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
:Ya Allah Yousuf Al e Salam: ki tarha khan ko apni amaan mein rakh🤲Allah na kare
Allah Imran Khan ko lambi omer ataa kare ameen som ameen 🤲🤲 Bahadur maoo k sher baty betiyo Allah ap sub ko himat de or kamyab kare ameen.. inshallah Allah haq ka sath dega🤲🇵🇰
2026-09-22 01:22:10
0
Syed Zahid Hussain :
🥰🥰🥰
2026-09-22 02:10:15
0
AKC Akazai :
😎😎😎
2026-09-22 02:29:53
0
To see more videos from user @cutegirl.atm, please go to the Tikwm
homepage.