@ahmed1111197: #یا اللہ پاک ہم سب کی پریشانیاں دور فرما بے اولاد لوگوں کو اولاد عطا کر قرض داروں کو قرض سے خلافی عطا فرما اے اللہ پاک ہم سب کو کامیابیاں دینا اور حلال رزق دے دینا تو بہت بڑا مہربان رحیم کریم مددگار شہنشاہ بادشاہ ہے اے اللہ پاک تیرے کن کی دیر ہے اور ہم سب کی پریشانیاں ختم ہو جائے گی