@sweetwhisper13: خاموشی میں بھی دل کی بات سمجھ آ جاتی ہے۔ کبھی کسی کے انتظار میں راتیں گزر جاتی ہیں، اور کبھی ایک نظر پوری زندگی یاد رہتی ہے۔ دل کو بس ایک شخص کی طلب رہتی ہے، چاہے وہ کتنا ہی دور کیوں نہ ہو۔ فاصلے محبت کو ختم نہیں کرتے، بلکہ انتظار اسے اور خوبصورت بنا دیتا ہے۔ کسی کا انتظار کرنا بھی ایک عجیب خوشی ہے، جب یقین ہو کہ سامنے والا بھی تمہیں یاد کرتا ہے۔ ❤ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage