@islamicvoice.pk: ⚠️ 15 Siparahs On One Leg? | حقیقت یا بے بنیاد قصے؟ 🔍 مولوی صاحب کا دعویٰ کہ امام ابو حنیفہؒ ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر 15 سپارے پڑھتے تھے! اور اس پر انجینئر محمد علی مرزا صاحب کا قرآن و سننِ نبویؐ کی روشنی میں علمی و تحقیقی جواب۔ اسلام اور سنتِ نبویؐ میں نماز یا تلاوت کے لیے ایک ٹانگ پر کھڑے ہونے یا جسم کو بلاوجہ مشقت میں ڈالنے کی شدید ممانعت آئی ہے۔ ائمہ کرام کا احترام ان کی علمی خدمات پر ہے، ایسے غیر شرعی اور خلافِ سنت قصوں پر نہیں! True Islam teaches ease and devotion based on Sahih Sunnah, not extreme practices. 🌍✨ علمی آگاہی اور سچائی کا پیغام آگے پہنچانے کے لیے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر کریں! 🤲#USAMuslims#SaudiMuslims #GCCMuslims #QuranSunnah #IslamicReality