@waqarvicky310: اب دیکھنا یہ ہے کہ اوزون حسن کے دربار میں گیدک احمد پاشا کیا رعب جماتے ہیں! اگلی قسط میں مجھے سب سے زیادہ انتظار گیدک احمد پاشا اور اوزون حسن کے سین کا ہے! ⚔️🔥 یاد ہے نا؟ قسطنطنیہ فتح ہونے سے پہلے سلطان محمد خان کے ایلچی علی بے نے شہنشاہ قسطنطین کے دربار میں کس شان و شوکت سے بات کی تھی… وہ تاریخی انداز ابھی تک یاد ہے! پھر اسحاق پاشا نے بھی روم کے دربار میں عثمانی سلطان کی طاقت اور وقار کے ساتھ بات کی تھی۔ لیکن اب معاملہ ذرا مختلف ہے… 😏 اب سامنے اوزون حسن ہے، اور دوسری طرف فاتحِ قسطنطنیہ کا ایلچی — گیدک احمد پاشا! ⚔️🔥 اب سلطان صرف قسطنطنیہ کا محاصرہ کرنے والا شہزادہ نہیں… وہ فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد خان ہے! 👑 دیکھنا یہ ہے کہ گیدک احمد پاشا اوزون حسن کے دربار میں کس انداز سے داخل ہوتے ہیں، کیا پیغام دیتے ہیں اور کیا وہ بھی علی بے کی طرح ایسا جملہ بولیں گے کہ پورا دربار خاموش ہو جائے؟ 👀🔥 #MehmedFetihlerSultanı #MuhammadIbrahim #trt1 #viralpost #historicaldrama