وہ جس کا کوئی نہیں، اس کے تم ہی تو ہو مولا
بجھتے ہوئے دل کو اپنی پناہ میں لے لو
🫴😭😭🥺🤲🙌🙌🙌🚩
ساری دنیا سے کٹ کے آئے ہیں تیرے در پہ
ہمیں سنبھالو کہ اب کوئی آسرا نہیں باقی
🫴🥺😭🙌🙌🙌🤲🚩
نگاہِ لطف کا ایک ہی اشارہ کافی ہے
ہر ایک غم سے نکلنا ہمارا کافی ہے
ترے کرم کی پناہ میں جو آ گیا مولا
پھر اس کے واسطے تیرا سہارا کافی ہے
2026-09-22 02:00:28
1
To see more videos from user @mafia.girl.12395, please go to the Tikwm
homepage.