یہ ھمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن کے ایک حرف پر اللہ تعالیٰ نے دس نیکیاں رکھی ہیں
2026-09-23 09:18:58
9
𝙎𝙃𝙀𝙍𝙊𝙊"🦁 :
یتلونہ حق تلاوتہ۔۔۔۔
2026-09-22 04:25:50
3
hamxaa062 :
جب سے لوگوں نے یہ سنا ہے کہ قرآن کی تلاوت سےثواب ملتا ہے۔اسی وقت سے لوگوں نے قرآن پر لوگوں غور و فکر کرنا چھوڑ کر صرف reading شروع کیا ہے
2026-09-22 07:45:08
4
AK🤍 :
Beshak.
2026-09-22 18:45:32
3
AHMAD :
الفاطر 29=30،چی سو پوری ونه وایی سنگه به عمل پری وکری😁
2026-09-22 07:22:29
1
• 𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕬𝖓𝅘𝅥𝅮𝖊𝖑🦅 :
2026-09-22 16:28:29
1
Golden words :
ap ny jo likha hy Alhamdo kia matlab hy os ka
2026-09-22 15:58:28
1
Aنwar Aڈil :
2026-09-28 17:57:29
1
Sajid khan :
قرآن کی کس آیت میں ہے کہ قرآن کی تلاوت مت کرو
2026-09-29 15:20:39
1
maab_wahab🦅 :
تلاوت کرنے کا ثواب الگ ہے جو کہ احادیث مبارکہ میں ہیں۔جبکہ عمل کرنا فرض ہے۔جو کہ ثواب ہی ثواب ہے۔
2026-09-22 10:42:53
3
احرار آغا :
ورتل القرآن ترتیلا
2026-09-22 06:47:03
3
Hafzi Abdal ✌️❤️ :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«مَنْقَرَأَحَرْفًا مِنْكِتَابِ اللّهِ فَلَهُبِهِ حَسَنَةٌ، وَالْحَسَنَةُبِعَشْرِ أَمْثَالِهَا»
ترجمہ: جو شخص اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھتا ہے، اس کے لیے ایک نیکی ہے، اور ہر نیکی دس گنا ہوتی ہے۔
📖 جامع ترمذی، حدیث: 2910
یعنی قرآن کے ایک حرف پر کم از کم 10 نیکیاں ملتی ہیں۔
مثلاً «الم» میں تین حروف ہیں: الف، لام، میم؛ تو اس کے 30 نیکیاں ہونے کا اجر حدیث میں بیان ہوا ہے۔
نوٹ: حدیث میں ہر لفظ نہیں بلکہ ہر حرف کا ذکر ہے۔
2026-10-02 03:22:04
0
Aass Bbas855 :
Alhamdullah hum Quran kia sat hadees bi mantia hia or hadees mia wazih waya hia kia har harf pia 10 nikya milti hia
2026-09-22 03:19:49
3
طالب جان :
[Sticker]
2026-09-23 20:19:36
1
💦پ،ح،ت،و،ن،💦 :
fazkoroni wazkoroni
2026-09-23 10:34:34
2
💫 £îãqãt @£! 💫 :
بلکل پہلا صفحہ
هدى للمتقين
اب جو انکار کرتا ہے دوسرا صفحہ
ختم اللہ علی قلوبھم
2026-10-05 06:27:16
0
IMDADULLAH :
قران ایات دئ
یتلونہ حق تلاوتہ ا
2026-09-22 06:23:55
0
Jafar shihzad :
پیارے آقاء صلی اللّہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
مَن قَرَأ حَرفاً مِن کِتَابِ اللّٰہِ فَلہ بِہ حَسَنۃ الخ ،،،،،،،،،،،،،،،،
بھایئ ترمذی شریف کا حدیث ہے اپکی بات میں سمجھتاہوں کہ اپکا مطلب کیاہے لیکن شائد ہر کوئ اس بات کو نہ سمجھ سکے اور جولوگ محظ قرآن پڑتھاہے وہ یہ سمجھے کہ اس پر تو ویسے بھی ثواب نہیں ہے اور وہ اسکو ں بھی چھوڑے تو لہذا مہربانی کرکے اس طرح پوسٹوں سے گریز کرے
2026-10-01 18:36:48
0
Billah_ TiGer_2 :
2026-09-29 11:16:02
0
raheel khan :
wa ratelel Quraana tarteela , sorah almuzammil ki ayat hai
2026-10-05 09:12:39
0
raheel khan :
ta khpala Quran wele de pa tarjuma kana??
2026-10-05 09:14:55
0
★彡[🩺ᴀʏᴀᴢ ᴋʜᴀɴ 🎓]彡★ :
haddd
2026-10-05 05:00:51
0
Khan Ahmad Khan ❣️ :
no song bro
2026-09-29 15:57:24
0
Holy Quran :
پہلے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی احادیث read کریں اور پھر اعتراض کریں، اور یہ بتاے کہ سارے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو قرآن مجید پرسمجھ تھی یا نہیں؟؟
2026-09-23 06:26:56
0
To see more videos from user @hamxaa062, please go to the Tikwm
homepage.