@nawab4652: جب ضمیر مطمئن ہو تو دنیا کے لگائے ہوئے الزام بھی بے معنی لگتے ہیں۔ لوگ کیا کہتے ہیں، یہ اہم نہیں… اصل سکون اس بات میں ہے کہ آپ اپنے رب اور اپنے ضمیر کے سامنے سچے ہوں۔ 🖤🐺 خاموش رہو، مضبوط رہو، اور اپنے سچ پر قائم رہو۔#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral