میری فریاد میں اتنا تو اثر ہو جائے
دل جو تڑپے تو مُحَمَدْﷺ کو خبر ہو جائے
بارگاہ اقدس میں التجا کیجیے گا کہ ایک شرمندہ شخص ہے جو اپنا منہ اس قابل نہیں سمجھتا کہ حاضری کی بھی دعا کر سکے مگر مہربان اقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو مکہ کے دشمنوں کو معاف کرنے والے تھے بس یہی امید مجھے اپ سے یہ التجا کرنے پر حوصلہ دے گئی والدہ بہن بیوی بیٹی بیٹا کے ساتھ حاضری کی اجازت مل جاے
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مولا ھماری بھی حاضری لکھ ہمیں بھی جلدی بولالے مولا اپنے قدموں میں. امیں یا رب العالمینیا رسول اللہ آپکو اپنی بیٹی
سیدہ کائنات کا واسطہ میری اور میرے اہل و عیال کی اللہ سے بات کیجئے نہ🥀❤️🩹🥺
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا