اور میرے بھائی نے میرا بازو توڑ دیا ہے یہ ویڈیو میرے سامنے آئی بہت رویا وہ میرا چھوٹا بھائی ہے اب جب بھی کوئی پوچھتا ہے تو سب کو یہی کہتا ہوں کہ میں سیڑیوں سے گراں ہوں صرف یہ سوچ کے لوگ کیا کہینگے 😭
2026-11-06 14:17:20
9
Ansar Ali Baloch :
beautiful mashallah love you
2026-11-07 14:37:10
1
⭐💫Shahzad Ahmad Qadri💫⭐ :
یہ میں حلفا بات کہہ رہا ہوں کہ کبھی کبھی بھائی ناراض بھی ہوتے ہیں مجھے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ ان کا قصور نہیں ان کی بیویاں انہیں اس مقام پر پہنچا دیتی ہیں کہ غصے میں وہ کبھی کبھی غلط فیصلہ بھی کر دیتے ہیں میری کبھی غلطی نہ بھی ہو تو میں پھر بھی جھک جاتا ہوں حالانکہ میں بڑا بھائی ہوں لیکن میں نے ان کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھنے کی کوشش کی ہے اللہ سب بھائیوں کا بہنوں کا پیار سلامت رکھے
teak hai but ager bhai k Baitey yani Nephew dushman ban jaye tu ,aor Inteha krde Beghairati ka tu phir keya krna chaheye
2026-11-04 18:39:34
1
🆂𝐡𝐚𝐡𝐧𝐚𝐰𝐚𝐳🅱𝐨𝐡𝐚𝐫 :
دوست باتیں تو اپ کے دونوں ہی بہت اچھی ہیں اور دل بھی کرتا ہے ایسا کرنے کو پر کیا کریں جب بھائیوں کے اعمال نامے یاد اتے ہیں تو نہ کچھ کر پاتے ہیں اور نہ کچھ صح پاتے ہیں
2026-09-23 12:51:40
7
پیار سے نفرت :
دنیا کے اثاثوں کے لیے لڑنا چھوڑ دیں
سب کچھ چھوڑ کر الللہ تعالیٰ کے پاس جانا ہے
2026-09-23 16:02:13
11
ali jaan :
اب وہ دور نہیں ہے۔ آج۔ سب سے بڑے دوشمن بھائی ہی ہوتا ہیں
2026-09-29 18:07:40
2
Arfan Ahmed :
very good
2026-10-09 11:47:31
2
Irfan khan :
BESHAK SUBHAN ALLAH ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-23 07:59:11
1
mansoobshah363 :
Haq farmaya.
2026-10-09 21:16:05
1
maria tahir :
good
2026-09-23 16:47:40
1
Nadeem Mir :
Kamal
2026-09-23 07:14:44
1
꧁@🆂🅷🅴🆁🅰🆉5845༆Hʸᵖᵉʳ᭄ :
right 👍
2026-10-05 10:15:51
1
Irfan khan :
ALHAMDULILAH ♥♥♥♥♥
2026-10-23 07:59:31
1
میاں علی 〽️ :
Inshallah
2026-09-23 09:05:38
1
HAIDERALI KHAN :
beshak
2026-09-29 13:09:37
1
Hakeem Riaz :
sach hai yaar
2026-10-02 18:14:34
1
abdulwahid :
بے شک
2026-09-29 07:49:04
1
sweet friend :
اَللّٰهُاَكْبَر
2026-10-24 04:03:12
1
منیر احمد شاہ :
بے شک
2026-10-01 06:20:42
1
M KhuRRAm ShahZAd :
Good 👍👍👍
2026-10-08 08:36:36
1
To see more videos from user @m_kamran_official12, please go to the Tikwm
homepage.