دلائل کے بے تاج بادشاہ
سنیوں کی جان و دل شیخ الحدیث علامہ مولانا مفتی محمد غلام رسول قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🥰🥰🥰🥰🤗🤗🤗
2026-10-24 21:37:15
14
mohsionshah3 :
ماشاءاللہ حضور اپ سلامت رہیں اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اللہ تعالی اپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے اللہ تعالی اپ کے اقبال کو مزید بلندیاں عطا فرمائے اور ہمیں اپ کے نقش قدم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپ کی برکت سے اللہ تعالی ہمیں صحابہ اہل بیت اطہار کی والہانہ عقیدت اور احترام اللہ تعالی عطا فرمائے امین یا رب العالمین مزہ اگیا جی سبحان اللہ
2026-09-22 05:01:55
8
Shehzad Ali :
کیا بات ہے💕 حضرت قاسمی علم کا خزانہ ہیں
2026-09-22 10:19:54
7
Bilal@ :
یہ ہیں اصلی سنی 💯🥰
2026-09-23 21:45:14
20
HAFIZ ABDUL RAUF :
very good molana Saab aj pahly dafa AP ko suna lakin Maza gia , ma sha Allah
2026-09-23 13:40:08
5
محمد طلحہ خواجگی رضوی :
دل میں بےحد حسرت ھے کہ حضرت علامہ مولانا مفتی غلام رسول قاسمی صاحب سے ملاقات ھو جائے اور آپ کی دست بوسی کا شرف حاصل ھو جائے ۔آمین
2026-09-27 07:18:22
9
Z O H A I B :
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جس دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض الوفات کی ابتداء ہوئی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے یہاں تشریف لائے، میرے سر میں درد ہورہا تھا اس لئے میں نے کہا ہائے میرا سر، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مذاق میں فرمایا میری خواہش ہے کہ جو ہونا ہے وہ زندگی میں ہوجائے تو میں اچھی طرح تمہیں تیار کرکے دفن کر دوں، میں نے کہا کہ آپ کا مقصد کچھ اور ہے؟ آپ اسی دن کسی اور عورت کے ساتھ دولہا بن کر شب باشی کریں گے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہائے میرا سر اپنے والد اور بھائی کو میرے پاس بلاؤ تاکہ میں ابوبکر کے لئے ایک تحریر لکھ دوں، کیونکہ مجھے اندیشہ ہے کہ کوئی کہنے والا کہے گا اور کوئی تمنا کرنے والا تمنا کرے گا کہ خلافت کا زیادہ مستحق میں ہوں اور اللہ اور تمام مسلمان ابوبکر کے علاوہ کسی کو نہیں مانیں گے۔
Musnad Ahmad | Hadees Number: 25113
2026-09-27 03:43:26
5
subhan bhatti :
number
2026-09-22 03:55:41
0
Muhammad Asim sialvi :
سبحان اللّٰہ 🌹 سبحان اللّٰہ
2026-09-22 02:54:42
3
Khaak~E~Madina💖 :
haq sain.........
2026-09-22 04:17:15
3
𝐀𝐥𝐪𝐚𝐝𝐫𝐢_𝐂𝐡𝐢𝐬𝐡𝐭𝐢 :
2026-09-22 05:12:15
23
Tahreek noorlislam :
ماشاءاللہ بہت خوب سو فیصد درست فرمایا آپ نے 💯
2026-09-22 07:34:48
3
op ubaid😉 Rajpoot🔥😎 :
2026-09-22 04:34:29
13
Ch Moavia :
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-09-23 08:03:46
3
محمد طلحہ خواجگی رضوی :
Ameen piyare bhi duaoo ka shukriya
2026-09-27 08:46:31
2
ɪʙɴ乛فاطمہ :
in sahib ka name kia hy
2026-09-22 15:07:41
3
.. :
Zabardast... jazakallah
2026-09-22 04:38:02
2
Islam zindah bad :
جیو مرشد
2026-10-03 02:25:01
2
Hazoor bux panhwar :
Ahle sunnat
2026-10-25 08:04:56
4
Muzammal Hussain :
ماشاءاللہ 🥰🥰🥰
2026-10-10 15:18:18
1
محمد ابوبکر گوندل 🇸🇦🇵🇰 :
علم کا سمندر ❤️
2026-09-23 02:23:59
2
𝗠𝗔𝗥༽ᴷ༼𝗛𝗢𝗥 :
ye kagz qalm wali hadees jnb e umer k sathbmansoob hy ya jnb e ali k sath ye clear krn
2026-09-27 15:19:15
1
To see more videos from user @qasmi_ki_fikr_e_raza, please go to the Tikwm
homepage.