@perdesi_sahab: جہاں میرے ماں باپ کی عزت نہیں وہاں میں خونی رشتےداروں کو بھی بھول جاؤ گا ایک بار میری ماں کی طرف دیکھ کر تو دیکھو آپ کی آنکھیں نہ نکال لوں اور آپ لوگوں کو شاید یہ گمان ہو کہ میری ماں اکیلی ہے پہلے ہم چھوٹے ہوتے تھے تب آپ لوگ ماں باپ کو سب بولتے تھے میرے ابو شریف ہے کبھی نہیں بولا آپ لوگوں کو کوئی الفاظ نہیں کہا پہلے میرے نانا اور نانی تھے لیکن اب نہیں سوچ کر میری ماں کے بارے میں بات کہنا ورنہ میں آپ کی سات نسلیں برباد کر کے رکھ دوں گا اللہ سے بس یہی دعا ہے کہ جب میری ماں باپ پر بات آئے یا کوئی کرے تو تب میں وہی ہوں بس پھر اگلا کام میرا ہے ۔ 🫀🥺🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry