ہمیں بھی پنجاب بھی سے ڈر لگتا ہے بغیر ایٹم بم 💣 ہمیں تباہ کردیا ہے اور یہ اب ہمیں سمجھ آئی ہے
2026-09-22 13:48:56
20
Muhammad Aamir Nawaz :
ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں اور آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ ہمیں اتفاق اور اتحاد کے ساتھ رہنا چاہیے اور ملک کے خلاف ہونے والی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔