@aanaparst2: 🤍💯🙂جس سے محبت ہوتی ہے اس پر .....س نہیں کھایا جاتا ۔۔۔۔ !! اسکے ساتھ ہر حال میں نبھایا جاتا ہے اس کے ہر دک.....ھ سکھ کو اپنایا جاتا ہے۔۔۔ ! اس کو رو....ح کی گہرائیوں سے چاہا جاتا ہے۔ اسے وقت کی تیز آند......ھیوں سے بچایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ !! اس کے کر....دار پر حرف تک اٹھ...نے نہیں دیا جاتا اس کا محافظ بن کے اسکے ساتھ نبھایا جاتا ہے اور اسکے ساتھ مسکرایا جاتا ہے اسے .....لا یا نہیں جاتا۔ . . #foryoupageofficiall #growmyaccount #sadpoetry #aanaparst2 #unfrezzmyaccount