@dallaypurwala: نارووال ظفروال شکرگڑھ اسلام آباد افواج پاکستان 🇵🇰♥️🚨 فوج ہے تو مُلک ہے ♥️🇵🇰 ملک میں کسی صورت امن و امان کی صورتحال نہی خراب ہونے دیں گے انشاءالل آجاو جس کو آنا ہے اسلام آباد اپنا شوق پورا کر لے آکر ہم بھی دیکھیں کس میں جُرت ہے امن و امان خراب کرنے کی. . #foryoupage #foryoupage #foryoupage #foryoupage

ڈلے پور والا♥️
ڈلے پور والا♥️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 22 September 2026 03:24:49 GMT
525515
24033
1416
642

Music

Download

Comments

abid58764
abid :
❤️❤️❤️pak armei zinda bad inshallah inshallah inshallah allaha apko salmat rakhy Ameen Ameen sum Ameen 💯💯💯 jio Pakistan zinda bad inshallah inshallah inshallah ❤️👍💯 jio
2026-09-22 14:12:03
2
takhrikinsaf804
♥️♥️♥️ :
کاش سرحدوں کو بھی اسی طرح محفوظ بنایا گیا ہوتا تو دہشت گرد اندر داخل نہ ہو پاتے۔
2026-09-23 01:13:34
308
golden.brito1978
GOLDEN ⭐ BRITO 💪🇵🇰🇦🇪🌎 :
پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جس کے پاس اپنا فوج نہی ھے اور یہ بلکل حقیقت ھے
2026-09-23 02:50:40
147
jamal.khan07305
Jamal Khan0730 :
یہ پاکستان کی فوج کم اور اسرائیل کی زیادہ لگتی ہے
2026-09-23 12:35:10
39
itssohail143
ch Sohail :
ye zulam he hmary hi bhaio ko aaps me lrwany lgy hen ye loog
2026-09-24 10:03:00
1
jutt.g.jutt01
cute jutti :
پلیز اس بار گولی نہ چلانا پلیز اس بار اپنی عوام کو نہ مارنا اور اگر اس بار اپنی عوام کو اپنے مارا تو یہ انے والی ساتھ نسلوں تک نفرت اپ سے ختم نہیں ہوگی اپ عوام کا ساتھ دیں اپ ہم میں سے ہی ہیں فرعونوں کے کہنے پر نہ چلیں
2026-09-23 07:15:08
78
tehsildaar007
Tehsil Daar007 :
شرم کیا کرو ایسی پوسٹ کر کے فوج کا وقار تم لوگ ہی کم کرتے ہو۔۔۔ کشمیر فتح کرنے لگے ہیں یا فلسطین۔۔۔ یا بلوچستان میں امن کر دیا گیا
2026-09-22 05:11:20
87
user633660862
Imran Khan :
75 سال سے کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کو مسلط کرکے فوج نے ملک تباہ کر دیا
2026-09-22 13:55:04
106
ayzal_butt3
ayzal_butt :
ہم وہ نہیں جو کسی بھی سیاسی لیڈر کی محبت میں اندھے ہو کر اپنی فوج کے خلاف کھڑے ہوں ہم الحمدﷲ فوج کے ساتھ ہیں فوج ہماری محافظ ہے اگر پاک فوج نہ ہو تو دشمن ہمیں کھبی بھی چین سے نہ جینے دیں ❤✌️
2026-09-23 10:41:04
19
user30097607205051
رم آھوووو ۔۔🥱 :
ملک سنبھالا نہیں گیا آدھا ملک گنوا بیٹھے ۔۔ اخھے کنٹرول سنبھال لیا 😂۔۔
2026-09-22 13:29:39
92
afnankhan5531
AFnan Khan :
army chief for ever lovess you [Thinking]
2026-09-24 00:45:39
1
ibram.khan24
ibram Khan :
سیاست میں ہم مداخلت نہیں کرتے
2026-09-23 15:25:02
27
un.kn26
unknown :
good.. pak 🪖 army zindabad
2026-09-23 19:23:04
1
kaleemullahak7
kaleem ullah ناصر :
اسلام آباد نہ کوئی پٹواریوں کا ہے اور نہ چوکیداروں کا اسلام آباد ہر پاکستانی عوام کا ہے
2026-09-23 05:12:21
38
mushtaqahmadkhan65
Mushtaq Ahmad Khan :
بدکردار جرنیلوں کی وجہ سے قوم کو نفرت ھو چکی ھے
2026-09-23 10:00:27
39
shakilhussain293
shakilhussain293 :
imran khan zendabad
2026-09-23 16:23:13
3
waseemali54810
waseem ali :
Fake h yea
2026-09-22 12:52:51
2
rafaqatshah525
rafaqat shah pti 😘1 :
ضرور ائیں گے اللہ سے ڈرتے ہیں کسی کے باپ سے نہیں ڈرتے ہیں ہم
2026-09-23 14:16:53
15
user10138648
jahangir kalas :
فتح حق کی ہو گی انشإ اللہ
2026-09-22 05:07:47
38
srdar.jmil
srdar.jmil khan :
2026-09-22 05:31:02
7
muhammad.shakeel5209
Muhammad Shakeel Malik :
کشمیر فتح کرنے جا رہے؟
2026-09-22 10:01:45
63
mohammadashfaq561
اشرف :
وقت بتائے گا
2026-09-23 05:59:46
19
jamali.baloch876
Jamali.Baloch :
سیاست سے فوج کوئی تعلق نہین
2026-09-23 05:34:40
18
user929551812
IMRAN kHAN ❣️804❣️ :
2026-09-23 08:36:09
6
inamfareed2
سانول بلوچ :
انڈیا۔پاکستان۔جنگ۔شروع۔ہوگیا
2026-09-23 06:44:16
17
To see more videos from user @dallaypurwala, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About