تُم کو پا لوں یا تیرے نام پہ واری جاؤں 🌹💫
جنگ میں ہار سے بہتر ہے کہ ماری جاؤں ⚔️💔
کیسے دیکھتے ہیں یہاں عشق میں مرنے والے 🥀🩸
دیکھنا جب کبھی سولی سے اتاری جاؤں ⚖️🖤
بعد مرنے کے جنازے سے صدا آئے گی 🕊️⚰️پہلے محبوب کی گلیوں سے گزاری جاؤں 🚪🚶♀️✨
2026-09-22 08:19:21
1
To see more videos from user @ashuu0599, please go to the Tikwm
homepage.