@nationalistajk: Watan Kashmir اگر ہماری روح کو جھکانا اتنا آسان ہوتا تو وطن کی حاطر اپنی کھال تک نہ اتارتے گولیوں کی گھن گرج کے سامنے ڈٹے رہنے والوں کو سلام۔خوف کے باوجود قدم نہ ہٹانے والوں کو سلام۔ آپ کا حوصلہ الفاظ سے کہیں بلند ہے۔ سرخ سلام ✌🏻🚩 #ajkrightsmovement #kashmirbleeds #RightsMovementAJK #stopkillinginnconetkashmiri #JAAC