@team_moavia_azam1: تاشقند میں حضرت عثمانِ غنیؓ سے منسوب تاریخی مصحف کے حضور کھڑا ہوں، اور دل عجیب کیفیت سے لبریز ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت عثمانِ غنیؓ سے راضی ہو، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ہمیں بھی قرآنِ کریم سے وہی سچی اور گہری محبت نصیب فرمائے جو انہیں حاصل تھی۔ آمین تاشقند ازبکستان مولانا محمد معاویہ اعظم طارق #teammoaviaazam #moaviaazam #foryou #viral_video
اللہ ہمیں صحابہ کرام کی اتباع کرنے اور ان سے محبت کرنے کی توفیق رہتی عمر تک عطا فرماتا رہے۔۔
اللہ سیدنا عثمان کے صدقے قیامت کے دن ہمیں سرخرو فرمائے آمین
2026-09-22 18:38:37
39
Umar King :
ہم تو پہلے بھی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر ایمان رکھتے ھیں ویڈیو دیکھ کر ایمان اور مظبوط ھو گیا ❤️❤️❤️
2026-09-22 07:20:51
54
Nisar Hayat :
آمین ثم آمین
2026-09-23 06:43:29
0
Islamic Waqiyat AW :
MASHALLAH JAZAKALLAH very nice
2026-09-23 00:40:32
0
A.S sheikh :
Mashallah Kash me bosa de sakta [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
waqas❤️:اللہ ہمیں صحابہ کرام کی اتباع کرنے اور ان سے محبت کرنے کی توفیق رہتی عمر تک عطا فرماتا رہے۔۔
اللہ سیدنا عثمان کے صدقے قیامت کے دن ہمیں سرخرو فرمائے آمین
2026-09-22 21:53:43
4
نعیم خان جدون :
ماشاءاللہ
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
قربان جاؤں
2026-09-22 18:42:18
6
username :
اللّٰہ ھو اکبر
میرا سب کچھ صحابہ کرام و اہلبیت علیہ السّلام پے قربان
2026-09-22 17:32:10
5
M Tayab :
❤️❤️ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت منظر ہے ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
2026-09-22 07:32:11
6
sardarFani :
SUBHAN ALLAH
2026-09-22 07:02:14
7
hasnain.muawiya1 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-22 06:21:30
9
Qari Muhammad Saeed :
ہم تو پہلے بھی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر ایمان رکھتے ھیں ویڈیو دیکھ کر ایمان اور مظبوط ھو گیا ❤️❤️❤️
2026-09-23 03:07:13
4
سردار یوسیف اڈہ بلوچا :
2026-09-22 13:07:23
4
Asif Shah :
حب صحابہ زندہ آباد
2026-09-23 01:33:21
2
mian_fahid_327 :
حضرت اللہ نے تو قرآن میں فرما دیا رضی اللہ عنہ ورضو عنہ اللہ ان سے راضی اور یہ اللہ سے راضی پھر آپ عقیدت کا اظہار کسی اور جملے سے کر لیتے تو بہتر ہوتا اللہ رب العزت آپکی حفاظت فرمائے
2026-09-23 07:24:57
2
RanaRK 0077 :
آمین و جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا،
2026-09-22 11:40:33
2
To see more videos from user @team_moavia_azam1, please go to the Tikwm
homepage.