@mubasher6562: دنیا میں سب سے پہلے کیا ہوا؟ 🤔 اسلامی معلومات کا یہ خوبصورت سلسلہ ضرور دیکھیں۔ سب سے پہلے انسان کون تھے، پہلی عورت کون تھیں، پہلا جانور کون سا تھا، پہلی وحی کہاں آئی، پہلا گناہ کیا تھا، پہلا قتل کس نے کیا، پہلا پتھرا کیا تھا، پہلا لباس کس چیز کا تھا، پہلا گھر کون سا تھا اور سب سے پہلے عبادت گزار کون تھے؟ 📖✨ ایسی معلومات جو ہمارے دینی اور تاریخی علم میں اضافہ کرتی ہیں۔ پوسٹ کو آخر تک دیکھیں، محفوظ کریں اور اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ 🤍#IslamicKnowledge #IslamicFacts #IslamicHistory #Muslim #Islam