@iman.fatima2663: احسان کرکے پھر جتلانے سے اسلام میں منع کیا گیا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “تین لوگ ایسے ہیں جن سے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ نہ کلام فرمائے گا، نہ ان کی طرف دیکھے گا اور نہ انہیں پاک کرے گا، اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔ ان میں ایک وہ شخص ہے جو اپنے دیے ہوئے صدقے یا احسان کو جتلاتا ہے۔” (صحیح مسلم: 106) 🌸 سبق: کسی کے ساتھ بھلائی کریں تو اللہ کی رضا کے لیے کریں، بعد میں احسان جتا کر دوسرے کا دل نہ دکھائیں۔ #IslamicReminder #Hadith #Sadaqah #IslamicQuotes #Muslim