@sardarhassanrahim1: ستمبر کو کون جیتے گا، کون ہارے گا… شاید تاریخ یہ بتا دے گی۔ مگر ایک بات یاد رکھنا—مرے گا پھر کسی غریب ماں کا بیٹا ہی۔ چاہے وردی والا ہو، پولیس والا ہو یا عام شہری… درد ایک غریب گھر کا چراغ بجھنے کا ہوگا۔ بڑے لوگ اپنی حفاظت میں رہیں گے، فیصلے وہ کریں گے… اور قیمت ہم، غریبوں کے بچے ادا کریں گے۔ بس ایک لمحے کو سوچنا… جس ماں کا بیٹا گھر واپس نہیں آئے گا، اس کے لیے جیت اور ہار کا مطلب کیا رہ جائے گا؟
ghr Bethany se agr hm Khush hoty to aj y post na par rhy hoty bro Baki ap janty ho azadi ghr aky ni mily gi
2026-09-22 12:51:57
2
IMRAN KHAN 804 :
کیا کرے بھائی آزاد ہونے کے لیے قربانیاں دینے پڑتے ہیں
2026-09-22 08:01:15
67
Aqua :
tu kia karein?
2026-09-22 13:25:24
1
سیّد عبدالودود ♥️✨ :
Note My Word's...
is Sy Kuch Nhe Hoga Bss Gareebo k Bchy he marny Hain Karobar Band Hony Hain Apna he nuksan hae Pm house k Samny Ya Supreme Court k Samny Ehtjaha kro k Imran Khan Ko Chorein Jab Wo Ae Baqi Sb Kuch Thek Ho jae ga.
2026-09-22 14:14:42
0
*سیاہ لباس کا دیوانا لڑکا* 🖤 :
o bhai apki bt tk but apny haq k liy awaz uthana galt ni h or quran pak me bhe hukm h apny haq k liy awaz uthao
2026-09-22 07:38:48
22
👑🛫Queen Capricorn👻 👑 :
agr yahi sochty to Nabi SAWW k nawasy yazeed k dawatnamy py kbi b Karbala na jaty onhy b pta tha onhy shaheed hona ha or hm tadada ma on Sy zyada hyn bs Iman kmzor ha hmara on Sy. 🥺😭😭😭
2026-09-22 15:58:39
3
Wesi Rehmani :
Reality Brother
2026-09-23 05:41:23
0
Ali shan :
بازی جیت ہار کی نہیں یہ آزادی کی جنگ ہے
2026-09-22 07:23:54
6
️ :
کیا آپ یہ صحیح پیغام دے رہے ہیں؟ اگر ٹھیک ہے تو میرا آپ سے سوال ہے ؟
کیا انڈیا والوں نے اپنے لیے protest l نہی کیا کیا بنگلادیش والوں نے اپنے لیے کچھ نہی کیا ہم بھی کب تک یہ برداشت کریں کب تک یہ سب ظلم برداشت کریں کب تک یہ مہنگائی برداشت کریں کیا غریب رہنا ٹھیک ہے یہ غریب ہو کے مرنا ٹھیک ہے ؟
2026-09-22 09:54:00
3
سیٹھ رمضان تھٹہ سرکار :
کوہی بھی غریب ان فراڈیوں کے لیے نہ نکلے 🙏🙏
خدا کےلیے یہ سب أپس میں ملے ہوہۓ ہیں ہم غریب کو استمال کرتے ہیں۔ اگر کسی کی دل أزاری ہوہی ہو تو معزرت
2026-09-22 09:25:29
7
Daag :
ایسے تفریقی پیغامات باندھ کے قوم کو مزید غلامی میں باندھنا مناسب نہیں ظلم و بر بریت کے خلاف اٹھنا ہی پڑتا ھے قربانی دینا ہی پڑتی ھے آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی قومیں بھی وہی بنتی ہیں جو اپنے حق اور آزادی کیلئے کھڑے ہو جاتے ہیں
2026-09-22 08:39:46
6
A F R I D I 🏴 :
absolutely
2026-09-22 16:02:47
0
Hena nor :
par agr istrha chup bete rahe tu pir tu ham kebi tarki nehi karskty bes yehe bare log ke Pakistan rahe ga🥺
2026-09-22 10:49:12
4
Osho :
Imran khan
2026-09-22 08:04:27
2
buzzing export :
امام حسین کو کون سا یزید نے ڈائریکٹ تکلیف دی تھی اس نے بھی تو چھوٹے سپاہیوں سے تکلیف دلوائی تھی
اس طرح کی باتیں کر کے عوام کو بھڑکاؤ مت بڑی مشکل سے سے ہم کوئی قدم اٹھا رہے ہیں
ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہی ہوتا ہے
2026-09-22 14:51:19
3
꧁✨❤️ꀤ𝕢ƭị𝑑𝐚𝕣❤️✨꧂ :
2026-09-22 10:28:33
2
M.Faraz.shoukat :
inshallah Khan lo Allah Jeet da ga
2026-09-22 07:49:13
2
mohsin Khan@.. :
حدیث شریف کا مفہوم ہے مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اور مسلمان مسلمان کو مارے گا دونوں ہار جائیں گے کوئی نہیں جیتے گا
2026-09-22 07:14:25
3
Abdul Rehman 786 :
azadi k liye qurbani Dani padhtay gii
2026-09-22 07:08:56
2
Osho :
Imran
2026-09-22 08:04:15
1
Amad Khan :
Bat karavih mgar sachi h Jou log social media bol krhy hyn k kurbni deni h ye wo log nh atay jatay wo log hyn Jou inki btoun myn a jty hyn or wo nuksan uthatay
2026-09-22 12:46:11
1
Kashi Rajpoot Kaattal :
Ye jung hmari aany wali nasal k liye eham ha
2026-09-22 11:30:04
1
لیڈر عمران خان❤✌ :
آزادی ماں کی گود سے نہیں ملتی جہاں ہماری عزتیں محفوظ نہ رہیں وہاں جینا بھی کیا جینا قرآن پڑھو تمہیں پتا لگ جائیگا اللہ پاک کیا فرماتے ہیں🙂
2026-09-22 11:07:55
1
Aftab Dashti :
apko bhi pta ha haq py Kon ha
2026-09-22 09:43:52
1
Shoaib Baloch :
حقیقت جانتے ہیں آپ جب ھم بلوچ اس کو وطن نہیں مانتے ھمارے بلوچوں غائب کر دیے جاتے ہیں پھر مار کر دروازے پر پھینک دیا جاتا جو 20 سال سے چل رھا ۔۔۔ آج جیسے آپ لوگوں تکلیف ھو رھی ھے ابھی تو 27 ستمبر نہیں آیا
2026-09-22 10:00:17
2
To see more videos from user @sardarhassanrahim1, please go to the Tikwm
homepage.