@wajahat2877:

wajahat
wajahat
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 22 September 2026 04:59:54 GMT
134565
9842
311
1670

Music

Download

Comments

m.naveed5545
♥️♥M.Naveed،♥️♥️ :
اج پہلی بار سنا ہے 🤔🤔🤔
2026-09-27 23:49:25
7
a.majeed4438881
Abdul Majeed :
oh bhaii ye engeneer ne sab se pehle bola tha is molvi ko aaj pata chala he
2026-09-28 18:13:05
3
ch.farooq7731
Ch.farooq :
ہو سکتا ہے یہ ایک کہانی ھو لیکن اس میں اخلاق ایثار اور محبت کا پہلو نکلتا ہے جس سے متاثر ہو کر مائی نے اسلام قبول کر لیا تو اس میں مضائقہ نہیں ھے 🥰🥰۔ بزرگوں کا قول ہے کہ جس سچ سے شر کا اندیشہ ہو اس سے پرہیز کرنا چاہیئے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمے عقل سلیم عطا فرمائے آمین
2026-09-30 03:45:36
6
chtariqhameedpuria1
چوہدری طارق حمیدپوریا :
جیو مولوی صاحب زندگی میں پہلی بار کسی نے سچی بات کی ہیں
2026-09-28 16:15:49
13
amir.jutt7190
Amir Jutt :
mashallah g mashallah Nazar na lagy is Molvi ko
2026-09-28 16:17:47
12
sardarsaifjutt.ju
Sardarsaifjutt Jutt :
حضورِ پاک ﷺ پر بوڑھی عورت کے کوڑا پھینکنے کا واقعہ مستند احادیث سے ثابت نہیں ہے اور یہ روایت بالکل بے اصل اور من گھڑت ہے۔ یہ قصہ ہمارے اسکولی نصاب کی کتابوں اور عوامی تقریروں میں بہت مشہور ہے، لیکن محدثین اور علمائے کرام (جیسے کہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن اور دارالافتاء دارالعلوم دیوبند) کے مطابق حدیث کی کسی بھی معتبر کتاب (جیسے صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ) میں اس واقعے کا کوئی نام و نشان یا سند موجود نہیں ہے ۔ تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
2026-09-26 14:26:01
10
makhtear.dogar
makhtear dogar :
ماشاءاللہ 🌹🌹🌹🥀 محمد صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلّم
2026-09-30 01:26:27
0
user806157220036
Ch Tariq Sohtra.31 :
God bless you 🙏
2026-09-28 16:22:07
3
user5371601217123
Mohammed Imran :
1996 میں تیسری جماعت میں یہ ہم نے پڑھا ہے واقعہ
2026-09-29 11:14:10
3
ma.ayaz.wahla
ma ayaz wahla :
پتہ نہیں کون سے چکروں میں ڈال دیا ہے اپ لوگوں نے
2026-09-30 18:55:34
3
kashiffareed011
کاشف فرید011 :
سبحان اللّٰہ جیو جناب قاری ذولفقار احمد چشتی صاحب
2026-09-29 08:56:59
4
nadeemgilljutt2
Ns Gill :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-28 10:44:32
2
chaayestudio
چائے اسٹوڈیو :
زندگی میں پہلی مرتبہ اپنا ہم خیال یہ بندہ نظر آیا ہَے _ دوستو یہ واقعہ جُھؤٹا ہَے _ کیونکہ ہمارے نبی قابِل احترام شخصیت ہَیں اور پاک ہستی ہَیں _ رب کیسے گوارا کرے گا کہ کوئی ایسا کرے ؟ لہٰذا دِل نہیں مانتا کہ یہ واقعہ سچّا ہو _
2026-09-30 03:53:09
3
zahid.ali86679
Zahid Ali :
2026-09-29 02:58:27
3
ali.raza.44881
ali Raza 4488 :
subhanallah kya baat hai
2026-09-28 16:09:00
5
fazil.886
fazil 886 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے
2026-09-27 01:31:17
4
user532383444443
user532383444443 :
2026-09-29 03:13:39
5
muslimrehan3
ریحان علی 🦅 :
ہاں جی بالکل ٹھیک ہم نے کتاب میں یہی پڑھی ہے
2026-09-27 16:02:54
5
hafizsahib534
MianUsman786 :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-09-28 15:32:36
4
baba.shaban7
baba shaban :
Allah
2026-09-28 10:19:26
2
n.sonipandiyar
NSonipandiyar :
جیو مولوی صاحب زندگی میں پہلی بار کسی نے سچی بات کی ہیں
2026-09-29 02:25:03
2
n.sonipandiyar
NSonipandiyar :
1 gall vich kite agar wo na karty to kis ny ni manane c. sai
2026-09-29 02:27:00
2
zahid.hashmi19
Zee Hashmi :
Allah hu Akbir
2026-09-28 11:45:21
2
3starsolartechniciangmai
3Star solar technician & elect :
in molvi saab ka naam kya hy?
2026-09-28 08:06:08
2
To see more videos from user @wajahat2877, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About