@saleemtypist14: "اپنے ڈر کو مارو، یا ڈر کے مر جاؤ ❗ کیونکہ دلیروں کی عمر ہمیشہ کم ہی ہوتی ہے۔ ڈر کے ساتھ جینا، مرنے سے بھی بدتر ہے۔اس لیے ہم ڈر کو روز مارتے ہیں۔ہاں، دلیروں کی عمر کم ہوتی ہے، کیونکہ موت کو بھی ان سے ڈر لگتا ہے کہ کہیں دیر ہو گئی تو یہ موت کو ہی نہ مار دیں۔🐺✅ #fyp #wolf #wolfline