Mashallah in UAE our Mehsud’s as I know in my gathering About 10 software engineers 35 electric engineers 30 Pharmasist about 5 doctors mbbs.and consultant and other master holder like MBA or other about 300 persons the highest salary from 60 thousand as I know this only in uae
2026-09-23 18:24:22
1
NADAN 744 :
plz share about
brigadier khanzada mehsud serving in Hyderabad sindh.
brigadier (retired) tufail mehsud dramankhail.
brigadier (retired) Qayum sher mehsud.
2026-09-22 11:00:19
3
̶̶᭄F꙲꙲S꙲꙲w꙲꙲A꙲꙲t꙲꙲i꙲꙲ⁱ̶🇵🇰✯̶ :
Da kho zamung centre commandant dy naimat sab❤️
2026-09-22 16:23:34
5
shakeel khan Afridi :
and what about hakim Ullah mahmood and baitullah mahmood?
2026-09-24 05:15:05
3
🇵🇰 𓃵 سلطنت جنات 🇵🇰 :
انتہائی ایماندار آفیسر ہیں ♥️♥️♥️
2026-09-22 10:09:02
11
💫⚜️کاشف وزیر💫⚜️ :
Great personality [Red heart]🫡
2026-09-22 10:26:01
2
fida wazir :
very nice congratulations to my class fellow
2026-09-23 04:06:08
2
Saeed Khan Mahsood :
کئی دنوں سے میرے ذہن میں ایک سوال گردش کر رہا ہے۔
محسود قوم سے تعلق رکھنے والے ہمارے بہت سے لوگ فوج، سرکاری اداروں اور دیگر اہم عہدوں پر فائز ہیں۔ کیا انہیں اپنے علاقے کے حالات اور اپنے لوگوں کے مسائل کا علم نہیں؟ کیا انہیں معلوم نہیں کہ عام لوگوں کو کن مشکلات، محرومیوں اور مسائل کا سامنا ہے؟
ہم کسی سے ذاتی فائدہ یا رعایت نہیں مانگتے، صرف یہ سوال کرتے ہیں کہ جب ہماری قوم کے عام لوگ مشکلات کا سامنا کر رہے ہوں تو کیا ہمارے بااثر اور صاحبِ اختیار لوگوں کی ذمہ داری نہیں بنتی کہ وہ اپنے لوگوں کی جائز اور پُرامن آواز متعلقہ اداروں تک پہنچائیں؟
عہدہ جتنا بڑا ہو، ذمہ داری بھی اتنی ہی بڑی ہوتی ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ ہر مسئلے کا حل کسی ایک شخص کے ہاتھ میں ہے، لیکن اتنا ضرور کہتے ہیں کہ اگر ہماری قوم کے حالات واقعی سب کے سامنے ہیں تو پھر ہماری آواز سننے، ہمارے مسائل بیان کرنے اور اپنے لوگوں کے حق میں بات کرنے کی ضرورت بھی اتنی ہی زیادہ ہے۔
آخر کب تک عام آدمی یہ سوال کرتا رہے گا کہ ہمارے اپنے بااثر لوگ ہماری حالت دیکھ کر بھی خاموش کیوں ہیں؟
2026-09-23 03:29:53
6
jani msd :
ماشأاﷲ
2026-09-22 14:24:34
1
Shah Fahad :
ماشاءاللہ پیارا بھانجہ
2026-09-22 09:16:09
3
Najeeb Aamir :
mashallah
2026-09-22 15:05:14
1
احسان تنگی وال :
زبردست میری جان
2026-09-22 17:25:47
2
IK_804 :
haj meerz ali khan zinda bad
manzoor jan zinda bad
dr mahrung baloch zinda bad
murshad Imran khan zinda bad