💔 life is difficult for all of us these days May ALLAH Strengthen us and help us all Aameen😍😍 may ALLAH strengthen us all to keeps us all on right path and we don't go near sins and aslo financially make us strong enough so we can help everyone Aameen,
2026-09-22 18:54:58
1
sikandar jutt 🇮🇹💸 :
🌸:جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
@M UMAR::ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام ا س کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح ا سی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین....❤️😊