ہم تو نوکر ہیں سیدوں کے
لیکن آج کل ہر شخص خود کو سید کہتا ہے
سید تو بہت اعلیٰ مقام رکھتے ہیں
2026-09-22 15:17:23
21
Rashid subhani 1214 :
beshak
2026-09-24 09:05:17
0
Naveed shah :
یا علی مدد بھائی جان
2026-09-22 06:28:31
13
ملک ساجد اعوان :
اسی نوکر سیداں دے
2026-09-22 07:56:31
13
Usman kharal :
ہم کہاں سیدوں کی دوستی کے قابل ہم تو ان کے در کے نوکر ہیں اور نوکروں کو یہ اجازت نہیں کہ وہ مالکوں سے جا کے دوستی کر لے نوکروں کا صرف یہی کام ہے کہ وہ نوکری کرے اور ہم تو ان کے در کے نوکر ہیں صدا وسدا روے تیرا گھرانہ یا رسول اللہ🥰🥰