یار مجھے سمجھ نہیں آئی کہ
بے عزتی ہونے کے بعد اپنے دروازے اتنی مظبوطی سے بند کرو کہ انہیں دوبارہ زندگی میں داخل نہ ہونے دو
لیکن ایک حدیث یہ بھی ہے کہ قطع تعلق کرنا اللّٰہ کو سخت نا پسند ہے
اہل علم رہنمائی کریں کہ درست کیا ہے ؟
2026-09-27 19:01:38
0
Imran Khan :
bilkol Good 👍
2026-09-25 11:46:10
1
Imran Marha :
[Sad][Sad]جی[Sad][Sad]
2026-09-24 23:27:34
0
🤍🤍🤍 :
ye kesa paint hy?
2026-09-23 08:28:03
1
Engr. Haris Chaudhary :
Yakeenan
2026-09-23 08:53:36
1
story tail :
ai voice
2026-09-24 06:18:42
0
👑MR KHAN TANOLI⚔️ :
phr Qata taluq nhi hoga esy kia?
2026-09-23 11:54:56
0
Rana Ali Raza g..... :
beshak👍
2026-09-22 12:26:22
0
Rana Khurram Rajput :
price
2026-09-23 07:24:37
0
Ali Muhammad :
Right 👌
2026-09-25 10:15:24
0
Asif Jaan Asif Jaan :
Kya rate ha
2026-09-23 08:32:33
0
Asif Jaan Asif Jaan :
paint
2026-09-25 08:47:10
0
Shahzaib Asghar :
@Shahzaib Asghar: نفس کا ہی تو جہاد افضل ہے نبی پاک نے کوڑا پھیکنے والوں کی بھی عیادت کی
2026-09-23 10:04:18
0
Fahad Rajpoot :
ai hai... jhot
2026-09-25 06:56:15
0
ch imtiaz ali :
اپ لوگ صرف ٹک ٹاک پر ہی رہ گئے ہیں اپ کے اپنے عمل بالکل اس کے الٹ ہیں اپ کے پاس اتنی ہمت نہیں ہے کہ پاکستان میں جو کرپشن جو رشوت جھوٹ منافقت اس کے خلاف جنگ کریں بس اپ ٹک ٹاک پہ ا کے بس یہ بیان دے دیتے ہیں حضرت عمر نے یہ کیا ابوبکر نے علی نے عثمان نے بس یہی باتیں ہمیں یہ باتیں تو اج کل گوگل سے مل جاتی ہیں اپ کی تو کوئی ضرورت ہی نہیں ہے اگر کچھ عمل کرنا تو عمل کریں پاکستان کے جو حالات ہیں یہ کیوں ہوئے کبھی اپ سب لوگ اکٹھے ہو کے پاکستان میں انصاف لے کے ائے ہیں نا عدالتیں ٹھیک کریں پولیس کا سسٹم ٹھیک کریں دفتروں کا سرکاری افروں کا یہ نظام ٹھیک کرنا چاہیے اپ کو
2026-09-23 15:27:39
0
Rashid Rashid :
goof
2026-09-23 08:12:56
0
سبحان الله وبحمده🤍🤲🇸🇩 :
ملکی حالاتوں پر بات کرنی نہیں اور دوسروں کو نصیحت کیے جا رہے ہیں اور ویڈیو بنوائی جا رہے ہیں اور فالو بیک لیے جا رہے ہیں ماشاءاللہ