@davil7492: تجھے چاہا تو خود سے بھی بے خبر ہو گئے، تیرے عشق میں ہم اتنے بے اثر ہو گئے۔ تو ملا نہیں، پھر بھی تجھے اپنا سمجھتے رہے، تیری یاد میں ہر رات تنہا روتے رہے۔ کاش تُو سمجھ پاتا میرے دل کی خاموشی، ہم لفظوں سے نہیں، آنکھوں سے محبت کرتے رہے۔ تُو دور کیا ہوا، سب کچھ ادھورا سا لگتا ہے، اب تیرے بغیر یہ دل بھی ہمارا نہیں لگتا۔ ❤️🩹