@chaudhrywalidaadcheema: الحمدللہ! NA-168 میں عوامی حمایت کا دائرہ مسلسل مضبوط سینئر سیاسی رہنما چوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ نے رائل سٹی میں منعقدہ بڑے عوامی جلسے میں شرکت کی، جہاں قیومِ اعظم، نوید عطاری، عدنان لکی، مشتاق مانا، غلام عباس مانی اور وسیم وارن سمیت معززین اور اہلِ علاقہ سے ملاقات ہوئی۔ جلسے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور چیمہ گروپ کی بھرپور حمایت، تعاون اور اعتماد کا اظہار کیا۔ عوام کی یہ بڑی شرکت اور دوٹوک حمایت مضبوط عوامی وابستگی، اعتماد اور چیمہ گروپ کے ساتھ کھڑے ہونے کے واضح سیاسی اظہار کی عکاسی کرتی ہے۔ #NA168 #Bahawalpur #WaliDadCheema #TariqBashirCheema #TeamCheema
آپ لوگ سپورٹ کریں انشاء اللہ آپ لوگ مایوسی کا شکار نہیں ہںوں گے، آپ کو محسوس ہںو گا کہ ہم نے صحیح فیصلہ کیا ہے،
نوجوان نسل کے لیے نوکریوں کے مواقع،ترقیاتی منصوبوں پرکام،
ہر لحاظ سے آپ کی معاونت کی جائے گی، اور آپ کو ترقی ہںوتی ہںوئی نظر آئے گی، رشوت سے پاک نظام ہںو گا،ہر چیز کو آپ کے سامنے رکھا جائے گا، یہی منشور ہے چیمہ صاحب کا🥰
2026-09-22 07:46:39
3
MIAN SHAFQAT RASOOL :
inshallah walidad cheema sahab MNA bahawalpur 💯
2026-09-22 09:02:22
1
Rizwan Nawaz :
یار چیمہ ھارے یا جیتے پر چس کرا دی الیکشن کو
2026-09-22 07:08:14
2
ثاقب الہی👑 :
ہار جیت نصیب کی لیکن چیمہ صاحب نے ماحول بنادیا ہے چنڑ فیملی کو پتا چل گیا ہے کہ کوئی بالاں آئے ہے ساڈے مقابلے وچ
2026-09-22 08:19:59
1
Ali Hassan :
inshallha
2026-09-22 09:13:17
0
Malik :
InshaAllah MNA walidaad cheema SB
2026-09-22 09:12:52
0
ansir ali :
mashallha
2026-09-22 08:43:37
0
Saeed خان :
Good
2026-09-22 07:27:21
0
꧁メمہرメعامرメ꧂ :
✌️✌️✌️✌️🥰
2026-09-22 07:33:41
0
Qazi G :
2026-09-22 08:20:42
0
Qazi G :
2026-09-22 08:20:31
0
Qazi G :
2026-09-22 08:20:29
0
Qazi G :
2026-09-22 08:20:27
0
Qazi G :
2026-09-22 08:20:25
0
Qazi G :
2026-09-22 08:20:23
0
Qazi G :
2026-09-22 08:20:20
0
SHAHBAZ SANDHU 804 :
2026-09-22 07:53:33
0
user346462101 :
2026-09-22 07:04:57
0
m naveed 05 :
chma shaib vot aoa ka as bar bs jb hm Ayn khaile naa bjna
2026-09-22 09:16:13
0
Mastar Nadeem bhatti :
NoNo
2026-09-22 07:05:23
0
Rizwan Nawaz :
inshallah Cheema Sab MNA
2026-09-22 07:08:34
0
Abbas.lashari.461 :
❤️❤️❤️
2026-09-22 07:18:51
0
شریف انسان 🔥 :
InshaAllah Cheema win kry ga [Exclaim heart]
2026-09-22 08:17:50
0
GULEEM 🥹👑🐥🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-22 09:07:05
0
چودھری اسجد گھمن :
❤️❤️❤️
2026-09-22 07:03:12
0
To see more videos from user @chaudhrywalidaadcheema, please go to the Tikwm
homepage.