مولوی کسی معاشرے کو خراب کرنے نہیں آتا، بلکہ دین کی دعوت، اخلاق کی تعلیم اور حلال و حرام کی پہچان بتاتا ہے۔
جو لوگ علماء کو مسئلے کی جڑ سمجھتے ہیں، وہ یہ بھی دیکھیں کہ علماء نے نسلوں کو قرآن، نماز، اخلاق اور انسانیت کا درس دیا ہے۔
الحمدللہ! ہمارے علماء دین کی خدمت کر رہے ہیں، اور یہی ان کی اصل ذمہ داری ہے۔ 🤍
2026-09-23 03:43:52
151
Zaryab :
Apny ghar ki aisi ek khobsurat video to upload karo na yar
2026-09-23 07:21:49
132
Saleem Ullah :
زرہ سوچئیے اگر مولوی نہیں آتے افغانستان کے اگر 70 دہائی کے یہ حالات تھے تو سمجھو کہ آج افغانستان ان حالات میں امریکہ ریاست ٹیکساس سے آگے ہوتا
2026-09-23 07:46:54
46
نگار خان :
بھائی جان اپ نے جو بات کی ہے کہ مولوی اور مفتی نے سارے خوبصورتی برباد کر ہی تو ذرا اس بات کو دلیل کے ساتھ ثابت کر دیں
2026-09-22 16:53:34
28
Asim Orakzai :
میں خود آزاد خیال ہو۔۔پر 80% لوگ صرف بکواس کرتے ہیں ازاد خیالی کے بارے میں
2026-09-23 05:17:10
13
sHaRy :
king imarat islami💖💖💖💖💖💖👑👑👑
2026-09-22 15:31:17
9
NISAR MOHAMMAD KHAN :
پاکستان سے اب اچھا ہے اسلام پردہ موجود ہے کرپشن نہیں 40 سال سے زیادہ عرصہ تک جنگ زدہ ملک لیکن ترقی میں آگے اور ای ایم ایف کا قرضہ نہیں کیوں کہ مولوی موجود ہے
just at the background
these all clips are made with Ai
because Afghanistan was never like this.
aur baat rhi ayaashi krny walon ki to wo log apni harkaton sy Paighambar ky zamaany mein bhi baaz nhi aty thy .
2026-09-23 05:27:10
5
nasar awan :
اپنے گھر کا ایک حوب صورت ویڈیو بھی شیر کرو
2026-09-23 14:11:17
5
user904140013 :
زرا زحمت کرکے پرچمیو اوخلقیوں کےبارےمیں بھی بتادیجیئے تاکہ عوام کی علم میں اضافہ ہو۔ایک فساد سے دسری تک انےوالے وقفے کوامن نہیں کہا جا سکتا
2026-09-22 14:14:30
3
adeel ahmed :
Sahi bat hy Iran ka b yahi hall Howa
2026-09-22 13:49:07
3
Faizullah safi 1122 :
مولوی نے تو بہت اچھا کام کیا ننگا لوگوں کو کپڑے پہنا دیا
2026-09-23 04:20:26
2
Love 😘 Dubai :
افسوس آپکی سوچ پر
2026-09-22 20:46:22
3
★Mänsoo®★Äl¡★Büñꮡ★ :
its AI
2026-09-23 04:30:53
2
Shinwari 🚩 :
ہائے لوئے افغانستان سہ اے برباد کے دے ظالمانوں🥺
2026-09-23 10:26:27
2
عبدالوهاب :
ai
2026-09-22 18:26:47
2
The Light 🔆 :
? Quran hadis?
2026-09-23 05:35:23
0
Muhammad :
یہ مولوی نہیں کیا پہلے کمیونسٹ حکومت آئی اس نے کیا پھر مولوی آکر سب کو سیدھا راستہ دکھا کیا
2026-09-23 08:26:58
1
D.AHMAD.🇵🇰🇴🇲 :
AI hai
2026-09-23 05:34:07
1
Asim Orakzai :
0000 argument..
2026-09-23 05:15:28
0
ibad 888 :
2026-09-23 14:58:52
1
Aɪʙᴀᴅ :
da d video matlab d sa d
2026-09-23 07:25:30
0
Insafian :
جھوٹ
2026-09-23 08:13:49
0
To see more videos from user @jk.lovetoo, please go to the Tikwm
homepage.