@syedwadankhan01: پختون خواہ کے پولیس آفسر سے سوال : اگر پختونخوا، پشاور میں کچھ لوگ آتے ہیں اور لوگوں کو اغوا کرتے ہیں تو پولیس کہاں ہے؟ کیا پولیس افسر تماشہ بن چکے ہیں؟ کیا یہ پولیس کی کارکردگی پر سوال نہیں اٹھتا؟ صوبائی اسمبلی اس کے خلاف کچھ کرنا ہوگا۔یہ اغوا گردی ائین، قانون اور پختونوں کی روایات کے بھی خلاف ہے کہ کوئی باہر سے آئے اور کسی بے گناہ کو اغوا کرے۔ پختونخوا کے پولیس افسر عوام کو جواب دیں کہ کیا وہ عوام کی حفاظت کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں؟ #LongMarch #unfreezemyaccount #Wewantjustice #islamabad #politicaltiktok