چلیں میں دعا مانگتا ہوں سب لوگ امین کہیں اللہ پاک بھائی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک بھائی کو اپنے ماں باپ کا سہارا بنائیں بھائی کی سب مشکلیں اسانیوں میں تبدیل ہو جائیں اللہ پاک اپ سب کو بھی خوش رکھیں اور مشکلات اسان فرمائے امین ثم امین ❣️
2026-09-22 10:38:06
2709
❣️jaفri❣️ :
shift atta farmae
2026-09-28 23:49:18
0
user6569638007353 :
سب صاحب استطاعت بھائی جو والی بال کے شوقین ھیں اس بھائی کی ضرور مالی امداد کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
2026-09-23 06:46:49
417
🫵 Ali Pur Ala🔥 :
Ameen Suma Ameen
2026-09-28 13:31:38
0
/\/\AR!A KHAN :
اللہ پاک بھائی ہر بیماری ہر مشکل ہر پریشانی دور کر دے آمین
2026-09-23 02:32:54
228
بھٹوی۔ ماشاءاللہ ویل بیلنس 🏍️ :
قربان جاؤں اس وحد ہو لاشریک پر جب چاہے جو چاہے جیسے چاہے کر دے اس کے سوا کوئی لیخ وچ میخ مار نئیں سکدا ہر حال میں اس ذات پاک کا شکر ادا کرنا ہمارے لیے بہتر ہے اللہ تعالیٰ بھائی کو صحت عطا فرمائے
2026-09-22 14:16:33
187
محمد ساجد مجاہد :
یہ نظر کا کمال جو پتھر پھاڑ دے یہ انسان تو ایک گوشت کا ٹکڑا ہے ۔۔۔۔۔
2026-09-23 01:39:09
181
ZEE 11 :
بیٹا جی اپنا ایزی پیسہ یا جاز کیش بھی شیئر کر دیں دعا کے ساتھ دوا کی بھی ضرورت ہے
2026-09-23 08:12:08
90
🥷Raja–Sab–05🦅 :
اللہ پاک بیمار کربلا کے صدقہ آپ کو جلد صحت عطا فرماۓ اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں فرماے امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-22 14:20:20
93
تنہا عورت 💔 :
چلیں میں دعا مانگتی ہوں سب لوگ امین کہیں اللہ پاک بھائی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک بھائی کو اپنے ماں باپ کا سہارا بنائیں بھائی کی سب مشکلیں اسانیوں میں تبدیل ہو جائیں اللہ پاک اپ سب کو بھی خوش رکھیں اور مشکلات اسان فرمائے امین ثم امین ❣️
2026-09-23 05:03:04
105
꧁༒🕊️Hᴀɪᴅᴇʀ Sʜᴀʙ♥️༒꧂ :
:چلیں میں دعا مانگتا ہوں سب لوگ امین کہیں اللہ پاک بھائی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک بھائی کو اپنے ماں باپ کا سہارا بنائیں بھائی کی سب مشکلیں اسانیوں میں تبدیل ہو جائیں اللہ پاک اپ سب کو بھی خوش رکھیں اور مشکلات اسان فرمائے امین ثم امین ❣️
2026-09-23 07:07:58
42
Hirfa :
بھائی میری دل سے اپ کے لیے دعا ہے کہ اللہ پاک اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
2026-09-23 11:38:39
75
Bilal Gujjar :
Allah pak sehat ata kren ❣️
2026-09-22 09:03:57
97
Malik Qadeer Khakhi :
ye bhi waqat tha JB 3 ball hotay thay maray pass
🥺majbori shoq kha jati hai
2026-09-23 13:27:25
14
🇴🇲مغل بھائی 🇵🇰 :
حسد جوانیاں کھا جاندی ای پراوہ۔۔۔
اللہ تعالٰی اپکو صحت کاملہ عطا فرمائیں
2026-09-22 11:02:58
62
Saima Shahbaz :
الله اپنا کرم کریگا اور صحت سلامتی والی زندگی دے گا اپنی نظر اتارو اور صدقے دو الله خیر کردیگا
2026-09-23 06:31:37
16
ETHNOS MINISTRIES PAKISTAN🇵🇰 :
ہم اپ کے لیے دعا گو ہیں خدا اپ کو کامل تندرستی اور کامل شفا عطا فرمائے
2026-09-23 03:12:32
9
Komal Shazadi :
hasad insaan ko kha jata hai😢
2026-09-23 17:57:34
20
SYED 👑 :
بیمار کربلا کے صدقے جہے گی اللہ پاک اپ کو شفا دے آمین
2026-09-23 04:34:54
5
Yousaf__Jani :
Allah pak sehat wali lmbi Zindagi dy Bai ap ko ameeeeen summameen 🤲🏻🥺
2026-09-23 06:19:59
5
it's me parishey :
:اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر کبیرا اللّٰہ پاک آپ کو کامل صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ویسے بھائی اگر برا نہ لگے تو بتا سکتے ہیں کہ آپ کے ساتھ کیا ھوا جو یہ حالت ھوگئی ہے آپ کی؟
2026-09-23 18:11:35
7
𝗥𝗮𝗯𝗯𝗶𝘁 🦋 :
Allah pak shehzady ko sehat ata frma. Aameen
2026-09-23 01:12:30
10
★تیمور کھوکھر پِتھر⚜️ :
Allah pas saht day
2026-09-22 08:41:48
83
ارشاد ہومیو پیتھک کلینک دینہ :
اللہ پاک اپنا رحم فرمائے اپ پر بھی اور سب بیماروں پر امین
2026-09-22 10:00:24
18
Mubasher Abbas915🇸🇦🇵🇰 :
اللہ پاک بیمار کربلا کے صدقے شفائے کاملہ عطا فرمائے
2026-09-22 21:16:23
7
To see more videos from user @sufyan.assi2, please go to the Tikwm
homepage.