@saim.by.al.quran2324: ﴿ذَٰلِكَ وَمَن يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِن تَقْوَى الْقُلُوبِ﴾ (سورۃ الحج "یہی بات ہے، اور جو شخص اللہ کی نشانیوں کی تعظیم کرے تو بے شک یہ دلوں کے تقویٰ میں سے ہے۔" #قرآن #تلاوت_قرآن #اسلام #اسلامی_ویڈیو #quranquotes