@immuhammadsohailafridi: جس طرح آپ یہاں پولیس کو یرغمال بنا رہے ہیں، بیوروکریسی کو یرغمال بنا رہے ہیں، بندوقوں کے ساتھ لوگ آتے ہیں، کچھ وردی میں اور کچھ بغیر وردی کے۔ کبھی ڈی سی کو بلیک میل، ڈراتے اور دھمکاتے ہیں، کبھی ڈی پی او کو۔تو پھر سیدھا سیدھا مارشل لا لگا دو نا، پیسہ برباد کر رہے ہو؟ اگر یہی رویہ رہا تو لوگوں میں تمام اداروں کے خلاف جو نفرت پیدا ہو رہی ہے، وہ مزید بڑھے گی۔ جناب اسپیکر! یہ صرف ایک ادارے کی بات نہیں، تمام ادارے مفلوج ہو چکے ہیں۔ عدالت کا کام انصاف کرنا ہے، وہ نہیں کر رہی۔ پولیس کا کام چوری، ڈکیتی اور جرائم کو روکنا ہے، وہ نہیں کر رہی۔ فوج کا کام ملک میں امن لانا ہے، وہ بھی نہیں کر رہی۔ پارلیمنٹ کا کام جمہوریت کی حفاظت کرنا ہے، لیکن یہاں بھی سب کچھ بوٹ پالش کرنے میں لگا ہوا ہے۔ جب تمام ادارے مفلوج ہو جائیں اور عوام میں شدید نفرت پیدا ہو جائے تو یہ نفرت کوئی ختم کر سکتا ہے تو وہ صرف عمران خان صاحب ہیں۔
سر اپ نے کوشش کرنی ہے کہ انٹرنیشنل میڈیا اپنے ساتھ لے کے آنی ہے اپنے ہی کنٹینر پہ احتجاج کے دوران اس سے یہ ہوگا کہ اسٹیبلشمنٹ عوام پہ دباؤ نہیں ڈال سکے گی
2026-09-22 09:30:20
24
Servant of Hussain AS :
@Servant of Hussain AS:love you Bhai ... please never
disappoint Imran Khan... always..
stand with Imran Khan..and we will support you until day of qayamah
2026-09-22 11:17:24
0
UsmanKhanofficial :
agr yeah international media ko Sath lykr chaly toh inshallah sb behtr ho ga our army our edary Waly sb majbor ho jayein gay goli na chalany k lye