@publicnewsdotcom: کنٹینرز سے لوہے کی دیوار بنانے کا عمل تیز اسلام آباد کے ریڈ زون میں پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر کنٹنیر لگا کر انہیں ویلڈ کیا جارہاہے تاکہ انہیں اپنی جگہ سے ہٹانا شکل ہوجائے #PublicNews #PublicUpdates #PublicVideo #Trending #TikTok #ForYou #ViralVideo #For #Fy #Fyp #Viral #PTI
اگر اتنا خرچہ بارڈر کے اوپر کرتا تو پاکستان کے اندر کبھی بھی دہشت گرد داخل نہ ہوتے
2026-09-22 09:59:24
118
Sajjad mehmood Qadri322 :
الله نے ویلڈر کو بہترین رزق دینے کا بہانہ بنایا سبحان الله
2026-09-22 18:13:28
26
🤷Digital social media ✍️✍️💯 :
یہ عمران احمد خان نیازی کے ڈر اور خوف سے ۔۔۔۔😂
2026-09-22 09:39:03
80
SATTY 43 :
easy way to give electrical current to container
2026-09-22 19:29:56
0
huda :
jail me bnd insan ka dar
2026-09-22 14:12:40
16
user9157408446930 :
احتجاج ایک ماہ لیٹ کر دیں
2026-09-22 10:10:26
16
pareeti04 :
یہ خرچہ بھی عوام کی ہڈیوں سے ہی نکالنا ہے 😳
2026-09-22 15:07:51
18
Khalid mehmood :
جب کنٹینر لگ جائیں تو تاریخ آگے کر دو ۔۔۔۔
2026-09-22 18:24:56
1
انت الحیات ۔ :
یہ بھی لگاو
2026-09-22 14:15:33
9
Fazal Habib :
❤️❤️❤️تمہیں دیکھ کر عوام اب ضرور غیرت کرے گی تم چاہتے کیا ہو عوام کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتے
2026-09-22 14:37:11
5
Kaleem dhanyal :
پاکستان میں دیوار چین بنانے کا کام زور و شور پر ہے😂
2026-09-22 11:42:09
10
user926566877952saeed :
جو کنٹینرز ضائع کیا جا رہے ہیں ۔اس حکومت اور اسکے چمچوں کو اپنا آپ بچانے کے لئے پورا پاکستان بھی برباد کرنا پڑے تو کریں گے بلکہ کر چکے
2026-09-22 10:22:57
11
ℚ𝕦𝕣𝕒𝕟 🕋 :
🌺ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠٰﻪﻣﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳﻮﻝﺍﻟﻠٰﻪِؕ ﷺ🌺
2026-09-22 09:48:04
43
🥶PUBG STREAMER😎 :
itna drrr😂😂
2026-09-22 15:00:02
1
farazali11708 :
Imran Khan zindabad ❤
2026-09-22 17:54:08
1
unique girl 804 :
لعنت ہیں ایسے حکمرانوں پے
2026-09-22 19:02:13
2
Seher Khan :
khan zindabad
2026-09-22 17:00:06
0
it's me affan :
inshallah ye containers sand wall bn jaye gay or govt tabah Jo jaye gi
2026-09-22 11:17:55
0
bint_a_rehmat❤ :
grander cutter wo 7laie ga
2026-09-22 12:38:06
9
Life best ...... :
لعنت ہے ایسے معاشرے پر اور ایسے معاشرے میں رہنے والے لوگوں پر اپنے ہی ملک میں رہتے ہوئے ہم ایک دوسرے سے محفوظ نہیں پتہ نہیں کون سی سیاست عوام کے ساتھ کھیلی جا رہی ہے بے وقوف بنانے کے لیے جبکہ ہر شخص خود کما کر انہیں پال رہا ہے پتہ نہیں عوام کو کعبہ کرانی ہے
2026-09-22 19:51:51
1
innocent girl :
ye ka mamla mujy b koi batye ye sab kiu ho rha h??
2026-09-22 17:32:00
3
A k :
ان کا خرچہ کروا عین موقع پر لانگ مارچ سے انکار کردو معاشی نقصان ہوگا اور کاروبار بند تین چار ماہ بعد پھر اعلان کردو بس اسی چکر میں رے
2026-09-22 17:52:40
1
Pari :
astagfiruAllAH
2026-09-22 16:22:21
0
BaghAli7 :
itna khof pml ko agir sachy han tu esy ghtiya Kam Q
2026-09-22 14:42:27
1
lhr :
اچھی بات کے لیے سڑکوں پرنکلیں ملک کی بربادی نقصان کےلیے کیوں نکل رہے
2026-09-22 16:52:27
1
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.