@sigupai0: #CapCut #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #viral #bismillahfyp

Sigupai
Sigupai
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 22 September 2026 09:29:22 GMT
568
13
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sigupai0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مرد کی محبت، قربانی اور خاموشی 💯 ​وہ مرد جو گھر کی چار دیواری میں اپنے حق کے لیے، اپنے مزاج کے مطابق تھوڑی سی ضد یا لاڈ دکھاتا ہے، اسے اکثر لوگ
مرد کی محبت، قربانی اور خاموشی 💯 ​وہ مرد جو گھر کی چار دیواری میں اپنے حق کے لیے، اپنے مزاج کے مطابق تھوڑی سی ضد یا لاڈ دکھاتا ہے، اسے اکثر لوگ "نخرہ" سمجھ لیتے ہیں۔ لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ یہی مرد جب گھر سے باہر نکلتا ہے، تو معاشرے کے ہر دباؤ، حالات کی سختی اور کام کے تھکا دینے والے ماحول میں کس طرح خود کو ڈھال لیتا ہے۔ باہر کی دنیا میں عزت بچانے اور رزق کمانے کے لیے اسے بعض اوقات اپنوں کے سامنے بھی جھکنا پڑتا ہے، اور وہ اپنے نفس کو مار کر ہر وہ مشکل برداشت کرتا ہے جو اس کے خاندان کے سکون کے آڑے نہ آئے۔ ​وہ بے حس نہیں، خاموش محافظ ہے. ​کئی بار یہ سننے کو ملتا ہے کہ "مرد بے حس ہوتا ہے، اسے صرف اپنی ذات سے پیار ہے"۔ لیکن ذرا گہرائی میں اتر کر سوچیں: کیا کبھی کسی نے یہ حساب لگایا ہے کہ ایک مرد سال کے تینوں سو دن، گرمی ہو یا سردی، دھوپ ہو یا بارش، صبح سے شام تک باہر پسینہ بہاتا ہے، اور اس کی اپنی ذاتی ضرورتیں اور خواہشیں کس درجے پر ہوتی ہیں؟ ​ایک عام مرد پورا سال دن رات محنت کر کے کماتا ہے، لیکن کیا اس نے کبھی اپنے اوپر اتنا خرچ کیا جتنا وہ اپنے گھر والوں کی خوشیوں پر لٹا دیتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ ایک مرد سال بھر کی محنت کی کمائی سے بھی کبھی اپنے لیے اتنا مہنگا سوٹ نہیں خریدتا جتنا وہ اپنے گھر کی عورت یا بچوں کے لیے خوشی خوشی لے آتا ہے۔ وہ خود سستے کپڑوں میں گزارا کر لیتا ہے تاکہ اس کے بچوں کا مستقبل روشن ہو اور اس کے گھر کی عورت فخر سے اچھے کپڑے پہن سکے۔ مرد کی اپنی کتنی ہی خواہشیں دل میں ہی دم توڑ جاتی ہیں کیونکہ اسے گھر کا بوجھ اٹھانا ہوتا ہے ​#MerdKiQurbani #RespectForMen #FatherAndHusband #RealMen #EmotionalPoetry

About