@maliklalmuhammadjoiya: ضمنی الیکشن بہاول پور — فرید گیٹ اندرون بازار ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کے ہمراہ ایم پی اے حلقہ PP-224 ملک لعل محمد جوئیہ، ملک اقبال حسین جوئیہ، جام حاجی صدیق رک، ملک عابد جوئیہ، ملک شاہد حیدر جوئیہ ،ملک عبدالرشید والوٹ، جام شاہد بری، کاشف خان جوئیہ اور جام فدا حسین تنیا کی بہاولپور، گوٹھ لشکر میں بھرپور ڈور ٹو ڈور کمپین میں شرکت۔ اس موقع پر اہلِ علاقہ سے ملاقاتیں کی گئیں اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم جاری رکھی گئی۔#maliklalmuhammadjoiya #mpa #PP224 #jalalpurpirwala #foryou @MPA PP-224 LAL MUHAMMAD JOIYA