@darktypest1: تیری چپ سے ہی یہ محسوس کیا تھا میں نے جیت جائے گا کسی روز تیرا غم مجھ سے وہی انجام تھا عشق کا جو آغاز سے ہے تجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا چلی آتی یہی رسم کئی صدیوں سے یہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہے اور میری آنکھ میں آنسو بھی نہیں ہوتے تھے میں نے اندازے لگائے کے سبب کیا ہو گا پر میرے تیر ترازو ہی نہیں ہوتے تھے تجھ سے شکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا جب میری قسمت میں ہی خالی جگہ لکھی تھی shabbi 😭😢

shabbi oyaaa☺️
shabbi oyaaa☺️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 22 September 2026 10:22:29 GMT
825
60
0
10

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @darktypest1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About