@haseebkhanpti0111: پشاور بی آر ٹی VS لاہور بی آر ٹی 😆🔥#جناح_کا_جانشین_عمران_خان #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #haseebkhanpti111 #teamkaptantiktok
Main ne Lahore ki metro main safar Kia hai bahut hii ghatya hai
2026-09-22 14:27:39
14
taimur zafar :
bilkul lahore ki matroo bohat bekar ha. sheeshay khulay hue. AC ni ha . .. or peshawer ki BRT bohat achii ha 🥰
2026-09-22 12:59:36
22
ፈᏂ ᎷᏬᎴᏗᏕᏕᏗᏒ🇧🇫🇵🇰 :
good
2026-09-22 11:35:06
23
وسیم الحسن سوڈھی الہ :
میں پی ٹی ائی سے ہوں لیکن لاہور کی میٹرو بس کو میں اس لیے بیکار سمجھتا ہوں کیونکہ اس کو چلانے کے لیے حکومت بہت بھاری قیمت ادا کر رہی ہے اور دوسرا اس کی مینٹیننس پہ اتنا پیسہ لگا رہی ہے لیکن بسیں پھر بھی بیکار ہے اور اس نے فکس کرایا رکھا ہوا ہے حالانکہ ہم قرض لے کر یہ ملک چلا رہے ہیں تو ہمیں اتنا کرایہ رکھنا چاہیے جتنا جتنے سفر کرنا ہے اتنا وہ کرایہ دے یہ پشاور میں جو بسز چل رہی ہیں یہ ان کا بہت اچھا کام ہے تاکہ گورنمنٹ بھی خسارے میں نہ جائے اور بسوں کی مینٹیننس کا جو پیسہ ہے جو ملازمین ہیں ان کا پیسہ بسز خود کما کر پے کریں تو یہ بالکل ان کا صحیح طریقہ ہے ایک ملک جو قرضہ لے کر چل رہا ہے تو اس میں ایسی فیسلٹیز نہیں دینی چاہیے جس سے بالکل قرض ہمارا بڑھتا جائے ہمیں ایسے رول اف لا کو فالو کرنا ہے جس سے ہمارا قرض کم ہو اور ہمارا ٹیکس اکٹھا ہو اور صحیح جگہ پہ لگے تو اسی لیے انہوں نے پانچ ایوارڈ لے لیے ہیں اور ہماری پنجاب میں جو بسیں چلنے والی ہیں وہ خسارے میں جا رہی ہیں کیوں کہ حکومت جو بسز چلانے کے لیے سبسڈی دیتی ہے اس میں الگ کرپشن ہوتی ہے جو چلا رہے ہیں وہ الگ کرپشن کرتے ہیں جو مینٹیننس کر رہے ہیں وہ الگ کرپشن کرتے ہیں تو ہر جگہ کرپشن کرپشن کرپشن ہو رہی ہے اور وہ خزارے میں جا رہی ہے