@siyah__bakhtt__: اس دن کے بعد میں نے کوشش کرنا ترک کر دی وہ میری آخری کوشش تھی، اور تب مجھے پتا چل چکا تھا کہ کسی سے زبردستی محبت نہیں مانگی جا سکتی، مجھے لگا تھا میں اسے منا رہا ہوں لیکن لیکن وہ مجھ سے خفا نہیں تھی۔۔۔ میں اسے پریشان کر رہا تھا وہ مجھ سے دستبردار ہو چکی تھی ۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab