@immuhammadsohailafridi: اگر آپ گورنر راج لگانا چاہتے ہیں تو میں چیلنج کرتا ہوں، لگا کر دکھائیں۔ 27 ستمبر آنے والا ہے، جناب اسپیکر، اس لیے ہمارا سارا فوکس 27 ستمبر پر ہے۔ یہ 27 ستمبر ذرا گزر جائے، پھر دیکھتا ہوں کون ہمارے پارلیمنٹیرینز کو ہاتھ لگاتا ہے اور کون بدمعاشی کرتا ہے۔ خیبرپختونخوا کا ہر نوجوان آئین اور قانون کو ماننے والا ہے۔ لیکن اگر کوئی آئین اور قانون نہیں مانے گا اور بدمعاشی کرے گا تو پھر اس کا جواب بھی اسے ملے گا، ان شاء اللہ، اور اس کا جواب سڑکوں پر ہوگا۔
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی امت کے لیے روئے
2026-09-22 11:41:45
115
Imran khan sab :
mashallah
2026-09-22 10:44:50
53
🥷🥀لقمان🥀 خان🥷804Khan :
Love You KHAN zindabad
2026-09-22 10:49:14
5
Mohammed Sajjad multani :
804
2026-09-22 10:48:17
41
Moin 🥷 :
Nhi lag sakta ha sir ap brand ha ☺️
2026-09-22 10:52:57
8
Yousaf_Naseer :
Imran Khan zindabad
2026-09-22 10:39:56
7
Asif Shah :
absolutely right 👍👍👍
2026-09-22 10:46:25
7
شاہد راجپوت نول :
only imran khan
2026-09-22 10:36:41
5
♥️KAPTAN KA AMJAD🇧🇫 :
1M
2026-09-22 10:34:59
14
Źp... Śàĺmàñ :
I love irman khan
2026-09-22 10:38:35
5
SAHIL~LalA~2060🥷🏻⛓🎭 :
Yas 👏
2026-09-22 10:59:55
6
𝐕𝐢𝐩๛𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 :
Mashallah
2026-09-22 10:35:39
15
Chaudhary :
اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالم حکمرانوں کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے
2026-09-22 11:26:38
36
fatima :
اے اللہ پاک اے رحیم اللہ اے کریم اللہ عمران خان کی سہیل افریدی کی اور پوری تحریک انصاف کے لوگوں کی جو جو بھی عمران خان کے حق میں اور پاکستان کے حق میں مخلص ہیں سب کی غیبی مدد فرما ظالم لوگوں کی شر سے پاکستان کی مظلوم عوام کی مدد فرما امین امین🤲🤲
2026-09-22 10:58:01
32
Y N Y :
27 September ✅️
2026-09-22 10:40:52
29
Mohib Shah jee :
barey aram se 27 ko guzar dia sohail bhai kis side se khel rahe ho😳
2026-09-22 13:18:57
14
🥀👀مــریــضِ عــشــق🫠🫀 :
big fan🥰
2026-09-22 10:42:18
13
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.