@nyctophilia098: Sometimes,the problem isn’t what you give, but what they’re capable of seeing🌛 #Allah #foryou #deepword #aesthetic #goviraltiktok

NYCTOPHILIA🇵🇸
NYCTOPHILIA🇵🇸
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 22 September 2026 10:33:30 GMT
3040
159
3
4

Music

Download

Comments

innocentxtylish_syed
SyedQafish :
ہمارے پیار خلوص کو اپنے ہی منہ پر مارتے ہیں اٹھا کر جب کبھی آپ غلط کو غلط کہنا شروع کر دیتے ہیں سہی کو سہی چاہے کوئی بھی ہو آگے پھر پتا چلتا ہے ہمیں ہماری اوقات کا ہم کیا ہے پیار خلوص ایک پل میں ختم ہو جاتا ہے 🙂
2026-09-22 11:07:26
0
itsmerafay671
☠its-Me~rafay☠ :
😇😇😇
2026-09-22 11:29:18
0
lostsouls.804
راحت :
آج کا معاشرہ منافقت سے بھر پور ہے۔۔۔ وہ تمام لوگ جنہون نے ابنی زندگی منافقت پر استوار کر رکھی ہے۔۔۔ اپنے اردگرد بھی ویسے ہی لوگوں کو پسند کرتے ہیں۔۔۔ جو ان کی ہاں میں ہاں ملائیں۔۔۔ انہیں بس ایسے ہی لوگ اچھے لگتے ہیں۔۔۔ جو ان کے جھوٹ اور دکھاوے کا پردہ چاک نہ کریں۔۔۔ وہ ہی پسند ہے اہل ریا کو دنیا۔۔ راحت۔۔۔ جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آۓ😔۔۔
2026-09-22 10:40:00
0
To see more videos from user @nyctophilia098, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About